قرآن میں ہے ’’انسان کے لیے وہی ہو گا ،جس کی اس نے کوشش کی ‘‘ تو کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے ؟
جواب: روایت ہےکہ ایک شخص نے بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں عرض کی : میری ماں اچانک فوت ہو گئی ہیں ، میرا خیال ہے کہ اگر وہ کوئی بات کر تیں تو صدقہ دینے...