Displaying 3661 to 3670 out of 3872 results
جس سے قرض لیا اس سے رابطہ نہیں ہورہا توکیا کرے؟
جواب: ساتھ رابطہ ہو سکے، اگر وہ مل جائے، تو اسے وہ رقم واپس کر دی جائے اور اگر فوت ہو گیا، تو اس کے ورثاء کو دیدے، البتہ اگر کسی بھی طرح مالک (اور مالک کے ف...
گوتم بدھ اور رام کرشن کونبی ماننا
جواب: ساتھ ایمان لائیں اور جن کے بارے میں قرآن و حدیث میں کچھ مذکور نہیں ان کے بارے میں اجمالاً یہ ایمان رکھیں کہ جتنے بھی نبی و رسول خدا کی طرف سے آئے سب ...
عورت کا احرام کی حالت میں کان کی لو چھپانا
جواب: ساتھ احرام کی حالت میں عورت کے لیے چھپانے کا حکم ہو گا، لہذا کان کی لو چھپ جانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ ا...
بینک میں جمع کروائی گئی رقم پرکتنی بارزکاۃ لازم ہوگی ؟
جواب: ساتھ سال بہ سال ان پر زکوۃ لازم ہوتی رہتی ہے، لہذا جو رقم بینک میں موجود ہے اگرچہ گزشتہ سال اس کی زکوۃ دے دی تھی، سال مکمل ہونے پر شرائط پائے جان...
محمد ہریرہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: ساتھ محمد ملاکر نام رکھنا تو اور زیادہ برا ہے۔ ہاں "ابوہریرہ "نام رکھنا جائز بلکہ بہتر ہے کہ یہ ایک صحابی رسول(صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ورضی الل...
ایک تولہ سے کچھ زائد سونے پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: ساتھ دیگر اموالِ زکوٰۃ مثلاً مالِ تجارت،رقم،پرائز بانڈز میں سے حاجاتِ اصلیہ سے زائد کچھ بھی ہو تو سونے اور اس مالِ زکوٰۃ کی قیمت کو ملاکر دیکھا جائے گ...
کاکروچ یاکھٹمل کپڑوں میں مرجائے توکیاحکم ہے ؟
جواب: ساتھ دھلنے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے ۔ جن جانوروں میں بہتاخون نہیں ہوتا ، ان کے مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا جیسا کہ فتاوٰی عالمگیری، بدائع الصنا...
کلمہ پڑھ کرکسی کام سے رکنے کا ارادہ کرکے پھراسےکرنا
جواب: ساتھ ایک ہی فقیر کو نہیں دے سکتے بلکہ دس فقیروں کو الگ الگ دینی ہوگی یا ایک شرعی فقیر کو الگ الگ دس دن تک۔(ملخص ازبہارشریعت، ج02،حصہ09،ص305،306مکتبۃ ا...
جنت میں مرد کو حوریں ملیں گی توعورت کو کیا ملے گا؟
جواب: ساتھ رہ کر حسن اور زیب و زینت و من چاہی حیات کی شدید خواہش ہوتی ہے، جو جنت میں اس کے لیے بھرپور طور پر مہیا کر دی جائے گی۔ اوراسی طرح مزیدوہ نعمتیں ک...
ٹیچرکے کہنے پرجھوٹ بولنا
سوال: ٹیچر کو اکیڈمی انچارج نے کہا کہ آپ ایک سٹوڈنٹ کو سیپرٹ پڑھائیں گے، جب کہ ٹیچر ایک ساتھ تین چارسٹوڈنٹس کو پڑھائےاور سٹوڈنٹ سے کہے کہ اگر اکیڈمی انچارج نے پوچھا تو کہنا کہ سیپرٹ پڑھایا ہے ،اس پر سٹوڈنٹ کہے کہ :"یہ تو جھوٹ ہے'تو ٹیچر کہے:" آپ اپنی طرف سے تو نہیں کہہ رہے ناں؟ "سوال یہ ہے کہ ٹیچر کی بات مان کر اکیڈمی انچارج سے کہنا کہ سیپرٹ پڑھایا ہے، یہ جھوٹ ہو گایا نہیں؟