Displaying 3591 to 3600 out of 3680 results
عورت کے سر سے دوپٹہ اتر جائے تو وضو کا حکم
سوال: کیا عورت کے سر سے دوپٹہ اتر جانےسے ان کا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
احرام کی حالت میں عورت کو کس قسم کا جوتا پہننا چاہئیے ؟
سوال: کیا احرام کی حالت میں عورت بند جوتے پہن سکتی ہے؟
بچی کا نام رباب رکھنا کیسا
جواب: حجر عسقلانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے اپنی کتاب( الاصابہ فی تمییز الصحابہ، جلد8، کتاب النساء، حرف الراء ، دارالکتب العلمیہ بیروت ) میں ان کا ذکر فرمایا ...
عورت کے لیے شوہر کے کپڑے پہننا کیسا ؟ مشابہت کے مسائل - تشبہ کے احکام
سوال: عورت کا اپنے کمرے میں شوہر کو دکھانے کے لئے شوہر کے کپڑے پہن سکتی ہے؟کیا یہ بھی مردوں سے مشابہت میں داخل ہوگا؟
شرمگاہ کوہاتھ لگانےسےوضوکاحکم
سوال: شرمگاہ کوہاتھ لگانےسےوضوٹوٹ جاتاہے؟مثلاً غسل سےپہلےوضوکیا،پھرغسل کے دوران شرمگاہ پرہاتھ لگ گیا،توکیادوبارہ وضوکرناہوگا؟
جمعہ کی نماز کی رکعتوں کی تعدادکتنی ہے؟
گھاس پر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: کیاگھاس پر نماز پڑھی جا سکتی ہے؟
گوبر سے لیپی ہوئی زمین پر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: گوبر سے لیپی ہوئی زمین پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
کیاانسانی بالوں کی وگ لگا سکتے ہیں ؟
سوال: کسی شخص کی عمر انتیس سال ہو اور اس کے سر کے بال اڑ گئے ہوں اور وہ گنجا ہوگیا ہو، تو کیا وہ انسانی بالوں کی وگ استعمال کرسکتا ہے؟
عورت مخصوص ایام میں جس بستر پر سوتی ہو پاکی کے ایام میں اس پر سونے کا حکم
سوال: عورت اپنے مخصوص ایام میں جس بستر پر سوتی ہے ،کیا پاکی کے ایام میں وہ اس بستر پر سو سکتی ہے؟