’’اگر کبھی تو میری اجازت کے بغیر میکے گئی ،تو تجھے طلاق ہے ،طلاق ہے ،طلاق ہے‘‘ بیوی کو یہ الفاظ بولے تو حکم
جواب: متعلق جو تعلیق کےالفاظ بولے گئے، اس میں طلاق کے الفاظ حرف عطف سے خالی ہیں اورقوانین شرعیہ کے مطابق مدخولہ عورت کے لیے حرف عطف کے بغیر طلاق کے الفاظ ب...