Displaying 351 to 360 out of 4866 results
بچی کا نام حائقہ رکھنا کیسا ؟
جواب: لفظ کا معنیٰ ہے” احاطہ کرنے والی “، اگرچہ یہ نام رکھنا شرعاً ،ناجائز نہیں ہے ،یہ لفظ اگرچہ بے معنیٰ بھی نہیں لیکن نام رکھنے کے حوالے سے اس کا ک...
اللہ کے لئے سوچنے کا لفظ استعمال کرنا کیسا ؟
عبد القادر کو صرف قادر کہہ کر پکارنا کیسا ؟
جواب: لفظ عبد چھوڑ کر نام لینا کیسا ہے؟ تو اس کے جواب میں آپ علیہ الرحمۃ نے ارشاد فرمایا:”ایسے ناموں سے لفظ عبد کا حذف بہت برا ہے اور کبھی ناجائز وگناہ ہوتا...
مرد و عورت کے لیے پلاٹینم کی انگوٹھی کا حکم
جواب: محمد فی الجامع الصغیر ۔۔۔(قولہ فیحرم بغیرھا إلخ) لما روی الطحاوی بإسنادہ إلی عمران بن حصین وأبی ھریرۃ قال: نھی رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم عن...
کیا آب زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے ؟
جواب: محمدبن عبداللہ بن محمدنیشاپوری علیہ الرحمۃ (متوفی405ھ)مستدرک علی الصحیحین میں فرماتے ہیں:” عن ابن عباس، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «لا تنج...
دوسری رکعت کے شروع میں ثنا پڑھ لینے کا حکم ہے؟
جواب: لفظ للطحطاوی:”اما قبل القراءۃ فھی محل الثناء“یعنی بہر حال قراءت سے پہلے کا مقام تو وہ محلِ ثنا ہے۔(حاشیۃ الطحطاوی علی الدر، جلد2،صفحہ 151،مطبوعہ:بیروت...
نماز میں قراءت کرتے ہوئے تشدید چھوڑدینے کا حکم
جواب: لفظ تو کیا قرآن پاک کے ایک حرف میں بھی قصداً غلطی کرنا یا اسے چھوڑدینا سخت ناجائز و حرام اور گناہ کا کام ہے کہ اس میں کلام اللہ کی تحریف ہے اور یہ قر...
بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ
جواب: محمد بن ابراہیم حلبی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات :956ھ/1049ء) لکھتےہیں:”الثانیۃ من الفرائض القیام ولوصلی الفریضۃ قاعدا مع القدرۃ علی...
خلع کیا ہوتا ہے؟ خلع کے احکام و مسائل کیا ہیں ؟
جواب: لفظ خلع یااس کے ہم معنی کسی لفظ کے ساتھ عورت کو نکاح سے جدا کردے ۔عورت کا قبول کرنا بھی شرط ہے ،لیکن شوہر کے دئیے بغیر تنہا عورت نہیں لے سکتی ، اسی طر...
مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”اگر ایسی چیز پر معلق کیا کہ اوس کے ہونے کی خواہش ہے، مثلاً: اگر میرا لڑکا تندرست ہوجائے یا پردیس سے آ...