ڈبلیو سی یا کموڈ کا رُخ قبلے کی جانب ہو ، تو ان پر بیٹھ کر پیشاب کرنا گناہ ہے یا صرف بے ادبی ہے؟
جواب: حاجت کے وقت قبلہ کی جانب منھ یاپیٹھ کرنا جائز نہیں خواہ گھر کے اندر ہو یا میدان میں۔“
(نزھۃ القاری ،ص519 ،ج 01،فرید بک سٹال لاہور)
در مختار میں ہے ...