نمازِ ظہر یہ سوچ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے، لیکن حقیقت میں وقت ختم ہو چکا تھا، نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: قسم کی خطا کو شرعاً معاف رکھا گیا ہے، الخ۔(علامہ شامی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ )میں کہتا ہوں کہ اس نے اصلِ نیت ادا کی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اس نے اپ...