Displaying 351 to 360 out of 1921 results
چیز نقد میں سستی اور قسطوں میں مہنگی بیچنا کیسا؟
سوال: پوری پیمنٹ ایک ساتھ کیش کرنے پر 100 والی چیز 90میں بیچنا، اور قسطوں میں وہی چیز 150 کی بیچنا شرعاً کیسا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
بِن بلائے دعوتِ ولیمہ میں جانے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ دعوت ولیمہ میں بغیر بلائے جانا کیسا ہے اور اگر کوئی چلا جائے تو صاحب خانہ کا اس کو کھانا کھانے سے روکنے کا اختیار ہے یا نہیں ؟
غیرمسلم کو سلام کرنا یااس کے سلام کا جواب دینا
سوال: غیر مسلم کو سلام کرنا کیسا؟ اور اگر وہ سلام کر دے ،تو جواب دینا کیسا؟
ارحا(Arha)نام رکھنا کیسا اور اس کے معنی کیا ہیں
سوال: لڑکیوں کا”ارحا“ نام رکھنا کیسا اور اس کے معنی کیا ہیں؟
نور نامہ پڑھنا کیسا؟
سوال: نور نامہ پڑھنا کیسا؟
شاہ میر نام رکھنا کیسا
سوال: شاہ میر نام رکھنا کیسا؟
حریم فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: حریم فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
جس نے پہلے حج نہ کیا ہو ، اسے حجِ بدل کے لیے بھیجنا کیسا ؟ نیز حجِ بدل والا نیت کیا کرے گا ؟
ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟
ساحل نام رکھنا کیسا
سوال: ساحل نام رکھنا کیسا اور اس کا معنی کیا ہے؟