قرآن میں ہے ’’انسان کے لیے وہی ہو گا ،جس کی اس نے کوشش کی ‘‘ تو کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے ؟
جواب: دمحض وہ بدنی عبادات ہیں،جن میں مطلقاً نیابت جائز نہیں ،جیساکہ بدائع الصنائع میں ہے :” والبدنية المحضة لا تجوز فيها النيابة على الاطلاق لقوله عز وجل ﴿ ...