Displaying 3501 to 3510 out of 3683 results
حافظ قرآن دس افراد کی شفاعت کرے گا اس حدیث کا حوالہ
سوال: ایک حدیث پاک ہے کہ ایک با عمل حافظ 10 افراد کی بخشش کر پائے گا، یہ حدیث کہاں سے ثابت ہے؟حوالہ دے دیجیے۔
جنت میں سب جوان ہوں گے، اس کا حوالہ
سوال: ہم عموماً سنتے ہیں کہ جنت میں بچے اور بوڑھے سب جوان ہوکر جائیں گے، تو اس کی قرآن وحدیث سے کیا دلیل ہے؟
ایسا لباس پہننا جس پر صرف جاندار کے چہرے کی تصویر ہو
تاریخ: 17ذوالحجۃ الحرام 1445ھ/24جون2024ء
اپنی طرف سے قربانی کرنے کے بجائے اپنے بیٹے کی طرف سے کرنا
تاریخ: 19ذوالحجۃ الحرام 1445ھ/26جون2024ء
نمازِ جنازہ میں دیوار سے دیکھ کر دعا پڑھ لی تو
سوال: اگر کوئی شخص نماز جنازہ میں سامنے دیوار پر لکھی ہوئی جنازے کی دعا دیکھ کر پڑھ لے، تو کیا حکم ہے؟
عورت کا ہاتھ پاؤں میں کالی مہندی لگانا
عصر کی نماز کے بعد کپڑے دھونے کا حکم
تاریخ: 29ذوالحجۃ الحرام 1445ھ/06جولائی2024ء
کیا پرندوں کی خریدوفروخت کرنا اور گھر میں رکھنا جائز ہے؟
غیر مسلم کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا مثلاً دال سبزی کھانے کا حکم
سوال: کیا غیر مسلم کےہاتھ کا بنا ہوا کھانا دال سبزی وغیرہ خرید کر کھایا جا سکتا ہے؟
مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجدکی محراب میں اذان دیناکیساہے؟ سائل:محمدسجاول(شیخوپورہ)