شرعی مسافر سفرکے دوران کسی جگہ جماعت قائم دیکھ کر شامل ہوگیا تو نمازکی مختلف صورتوں کے احکام ،نیز اقتداکی شرط ”امام کا مقیم یا مسافر ہونا معلوم ہو“ کا مطلب
جواب: آبادی سے باہر رستےوغیرہ میں ہے،تو اب ظاہر یہ ہے کہ امام بھی مسافر ہوگا ،لہٰذا اب یہ مسافر مقتدی بھی دورکعت پر سلام پھیرے گا۔
پھر فارغ ہونے کےبعد ا...