Displaying 3471 to 3480 out of 4353 results
ملیحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: میں نے اپنی بڑی بیٹی کا نام ملیحہ فاطمہ رکھا ہے کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
والدین کا عقیقہ کرنا کیسا؟
جواب: سکتی اوربکری میں دوسرے کی ملکیت (اس صورت میں )صرف اس کے قبضے سے ہی ثابت ہوسکتی ہے جبکہ یہاں اجازت دینے والے کاقبضہ نہیں پایاگیا،نہ اس نے خودقبضہ کیااو...
تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے سے ایک قرآن مجید کا ثواب ملتا ہے؟
سوال: کیا یہ بات حقیقت ہے کہ تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے سے ایک قرآن پاک کا ثواب ملتا ہے؟
روزے کی حالت میں حجامہ کروانے کا حکم
سوال: روزے کی حالت میں حجامہ کروایا جا سکتا ہے یا نہیں؟
جن کو درست قرآن پڑھنا نہیں آتا، ان کا پڑھا ہوا ایصالِ ثواب کرنا
سوال: کسی کے فوت ہونے پر ایصالِ ثواب کے لئے عورتیں قرآنِ پاک پڑھتی ہیں اور انہیں صحیح سے پڑھنا نہیں آتا، ایسے پڑھے ہوئے قرآن کا ثواب میت کو ایصالِ ثواب کر سکتے ہیں؟
قضا نماز میں تخفیف کا حکم و طریقہ
سوال: قضاء نمازوں میں تخفیف بیان کی گئی ہے، کیا وہ تخفیف ہر رکعت میں کرنی ہے؟ مثلاً: اگر ظہر کی قضا کر رہے ہیں، تو جو چار فرائض پڑھنے ہیں، اس کی چاروں رکعات میں تخفیف کی جائے گی؟
اعلانیہ گناہ کی اعلانیہ توبہ کرنا کہاں سے ثابت ہے ؟
سوال: اعلانیہ گناہ کے لیے اعلانیہ توبہ کرنا ضروری ہے، کیا یہ قرآن یا کسی حدیث سے ثابت ہے؟
لڑکی کا نام شمائل رکھنا کیسا ؟
سوال: لڑکی کا نام شمائل رکھا ہے، اس نام کا کیا مطلب ہے؟
ہاتھی دانت سے بنے زیور پہننا کیسا؟
سوال: خواتین کے لیے ہاتھی دانت سے بنے ز یورات کا استعمال کرنا عند الشرع کیسا ہے؟
کسٹمرز کے بچے ہوئے کھانے کا حکم
جواب: کروالیتے ،لہذا ان لوگوں کا اس طرح یہ کھانا چھوڑ کر چلے جانا دلالۃ ان کی طرف سے اجازت ہے اور یہ اس معمولی لقطہ کے حکم میں ہے جس کواپنے استعمال میں لانا...