کیا پرندوں کی خریدوفروخت کرنا اور گھر میں رکھنا جائز ہے؟
سوال: آج کل بازار سے مختلف قسم کے پرندے مثلاً رنگ برنگے طوطے ،چڑیاں اوراس طرح کے دیگر جانورملتے ہیں ،جن کو خرید کر لوگ گھروں میں پالتے ہیں ،ایسے پرندوں کی خریدو فروخت اور انہیں گھروں میں رکھنے کا کیا حکم ہے،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟
سائل:محمد شاکر(راجہ بازار،راولپنڈی)