Displaying 3421 to 3430 out of 3614 results
بار بار احتلام ہو، تو غسل کا حکم
جواب: مال ہو تو غسل واجب ہے اگرچہ خواب یاد نہ ہو اور اگریقین ہے کہ یہ نہ مَنی ہے نہ مذی بلکہ پسینہ یا پیشاب یا وَدی یا کچھ اورہے تو اگرچہ اِحْتِلام یاد ہو ا...
تراویح سے پہلے بھول کر وتر کی نیت کر لی، تو کیا حکم ہوگا؟
تایا کی بیٹی یا نواسی سے نکاح کا حکم
بیٹی کو جہیز میں دینے کی نیت سے خریدے گئے مکان پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: مالِ تجارت میں داخل نہیں ہے اس لیے اس مکان پر کوئی زکوۃ نہیں ۔بلکہ اگربالفرض اس پلاٹ کو آپ تجارتی مقصدسے خریدتے، تب بھی چونکہ آپ نے اسے کرائے پر دے...
ہاتھ یا پاؤں مڑ جانے کی وجہ سے پٹی باندھی ہو، تو وضو کا حکم
سحری ختم ہونے کے بعد کھاتا پیتا رہا تو باقی دن کھانے پینے کا حکم
اس جملے کا حکم کہ اللہ پاک کنفیوژ نہ ہوجائے
عمرے کی ادائیگی کے دوران وضو ٹوٹ جائے تو حکم؟
عدت کی حالت میں سرمہ لگانے کا حکم
جواب: مال کرے اگرچہ اُس میں خوشبو نہ ہو جیسے روغن زیتون اور کنگھا کرنا اور سیاہ سرمہ لگانا، یوہیں سفید خوشبودار سرمہ لگانا اور مہندی لگانا اور زعفران یا کسم...
ذبح کے وقت جانور ٹھنڈا ہونے سے پہلے اس کی گردن توڑنا
سوال: قصاب لوگ جانور کے ذبح ہونے کے بعد اس کے ٹھنڈا ہونے سے پہلے ہی اس کی گردن مروڑ کے توڑ دیتے ہیں تاکہ جلدی جان چلی جائے،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟اور اسکا شرعی حکم کیا ہے؟