Displaying 3421 to 3427 out of 3427 results
بچے کا نام "عبدان" رکھنا
جواب: نماز پڑھاتے تھے۔(تاریخ الاسلام،ج 11،ص 854، دار الغرب الإسلامي) مختصر تاریخ دمشق میں ہے ” عبدان بن محمد بن عيسى أبو محمد المروزي الحافظ الزاهد روى ...
سفر میں ایک بیوی کے ساتھ دو راتیں گزاری، توکیا دوسری کے پاس بھی اتنی راتیں گزارنا ہوں گی؟
جواب: عورتوں کو یہ حق نہیں کہ اس کا مطالبہ کریں کہ جتنے دن سفر میں رہا۔ اُتنے ہی اُتنے دنوں ان باقیوں کے پاس رہے بلکہ اب سے باری مقرر ہوگی۔ سفر سے مراد شرعی...
کیا پاگل پر جماعت واجب ہے؟
جواب: نماز ادا کرنے پر قادر مردوں پر جماعت واجب ہے۔(در مختار مع رد المحتار،ج 2،ص 340،345،346،مطبوعہ کوئٹہ) بہار شریعت میں ہے"عاقِل، بالغ، حر، قادر پر جم...
ایسا لباس پہننا جس پر صرف جاندار کے چہرے کی تصویر ہو
جواب: نمازمکروہ تحریمی ہے جس کادوبارہ پڑھنا واجب ہے۔ ایسے کپڑے پرسے تصویرمٹادی جائے یا اس کاسریاچہرہ بالکل محوکردیاجائے۔ اس کے بعد اس کاپہننا، پہنانا، بیچنا...
امام خود اقامت کہے تو کس وقت مصلے پر جائے؟
جواب: نماز کی جگہ پر چلا جائے ،برابر ہے کہ مؤذن امام ہو یا نہ ہو۔ (فتاوی قاضی خان،کتاب الصلاۃ،ج 1،ص 76،دار الکتب العلمیۃ،بیروت) بہارشریعت میں ہے " اگر ...
قرآن پاک کا کپڑا یا مصلی دھو کر ،اس کا پانی نالی میں پھینکنا
جواب: نمازکا مصلّی(جائے نماز)یقیناً قابلِ احترام چیزیں ہیں ،لہٰذا ان کو دھونے میں یہ احتیاط کرنی چاہیے کہ ان کا پانی عام کپڑوں کی طرح نالیوں وغیرہ میں نہ جا...
مسجد پر گنبد بنانے کاحکم
سوال: کیا مسجد پر گنبد بنانا ضروری ہے؟ اور جس مسجد پر گنبد نہ ہو، اس میں نماز جمعہ یا دیگر نمازیں ادا کی جا سکتی ہیں یا نہیں؟