Displaying 331 to 340 out of 740 results
قضا اور نفل روزے کی نیت ایک ساتھ کی تو کون سا ادا ہوگا ؟
سوال: اگر کسی نے قضا روزے اور نفل روزے کی نیت کی تو کون سا روزہ ادا ہوگا ؟
بھول کر کھانے پینے سے روزے کا حکم
سوال: بھول کر کھانے پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ دوست کا نفلی روزہ تھا، اس نے بھول کر چائے پی لی پھر پندرہ منٹ بعد یاد آیا کہ اس کا روزہ تھا ۔
روزے کی حالت میں نمازیں چھوٹ جائیں تو روزے کا حکم؟
سوال: جب ہم کوئی بھی روزہ رکھتے ہیں فرض، نفل اس میں اگر کسی دن نماز نہ پڑھ پائے، دن میں ایک دو نمازیں اگر چھوٹ جائیں تو ہمارا روزہ ہوگا یا نہیں؟
روزے میں تھوک نگلنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: اگر میاں بیوی روزے کی حالت میں ایک دوسرے کا تھوک نگل لیں، تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
قسم کے کفارے میں رکھے جانے والے روزوں کاطریقہ
جواب: حیض آگیا تو پہلے کے روزے کا اعتبار نہ ہوگا یعنی اب پاک ہونے کے بعد لگاتار تین روزے رکھے۔"(بہار شریعت،ج 2،حصہ 9،ص 308،309،مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْل...
حیض کے ایام کے بعد لا علمی کی وجہ سے رمضان کے روزے نہ رکھے تو حکم
طلاق یافتہ ،اوربیوہ عورت کی عدت کتنی ہے؟
جواب: حیض والی ہے تو اس کی عدت تین مکمل حیض ہے۔ اگر کم عمری یا بڑی عمر(یعنی پچپن برس عمر) کی وجہ سے حیض نہیں آتا یا عمر کے حساب سے بالغہ ہوئی اور ...
حالتِ حیض میں سعی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمرہ کے لئے جانے والی عورت اگر حیض کی حالت میں ہو تو اس کو طواف کی اجازت تو نہیں ہے۔ کیا یہ درست ہوگا کہ وہ پہلے سعی کر لے اور جب حیض سے پاک ہو جائے تو طواف کرے اور تقصیر کر کے احرام سے باہر آجائے؟
مخصوص ایّام میں نکاح اور کلمہ پڑھنے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع ِمتین اس بارے میں کہ (1)کیا حیض کی حالت میں نکاح ہو جاتا ہے؟ (2) ہمارے ہاں دُلہن کو بھی کلمے پڑھائے جاتے ہیں، تو کیا عورت اس حالت میں کلمے پڑھ سکتی ہے؟
حیض کے دنوں میں عورت کا شوہر کے قریب آنا
سوال: عورت حیض کے دنوں میں شوہر کے قریب آ سکتی ہے؟