Displaying 331 to 340 out of 616 results
مرحوم والدین کی طرف سے 1 عمرہ کرسکتے ہیں یا 2 کرنے ہونگے ؟
جواب: فرق بین أن ینوی بہ عند الفعل للغیر أو یفعلہ لنفسہ ثم یجعل ثوابہ لغیرہ‘‘ ترجمہ:اور ظاہر یہ ہے کہ (کسی نیک عمل کا ثواب پہنچانے کیلئے )اس میں کوئی فرق ...
فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے ؟
سوال: فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے؟
سنتِ مؤکدہ و غیر مؤکدہ کی ادائیگی میں کیا فرق ہے؟
سوال: سنت مؤکدہ اور سنت غیر مؤکدہ کی ادائیگی میں کیا فرق ہے؟ نیز تراویح بھی سنت مؤکدہ ہے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟
نمازی کو ہاتھ والے پنکھے سے ہوا دینے کا حکم
جواب: فرق آتاہواور توجہ بٹتی ہو تو اس طرح نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہو گا ، کیونکہ ہر وہ کام جس کی وجہ سے نماز کے خشوع و خضوع میں فرق آئے،اس کے ہوتے ہوئے نم...
پہلی رکعت میں سورۂ عصر اور دوسری رکعت میں سورۂ ھُمزہ پڑھنا
جواب: فرق ہو تو اس صورت میں بھی کراہت ہو گی اگرچہ آیتیں گنتی میں برابر ہوں۔ چونکہ سوال میں بیان کی گئی سورت میں سورہ عصرمیں تین آیات اور ھمزۃ میں 9آیتیں ...
فارمی مرغی کھانے کا حکم
جواب: فرق نہیں پڑتااوراگر فرق پڑجائے تو اس کوکچھ دن بندرکھیں اوردانہ پانی کھلائیں اور وہ بوچلی جائے تو بلاکراہت کھانا جائز ہے۔ کتاب الاصل میں امام محمد ...
جمعہ کے خطبہ کے دوران بات چیت کرنے کا حکم
جواب: فرق بین قریب وبعید‘‘ ترجمہ : ہر وہ کام جو نماز میں حرام ہے، خطبے میں بھی حرام ہے، لہذا کھانا، پینا، کلام کرنا اگرچہ تسبیح ہو یا سلام کا جواب یا نیکی ک...
نمازکتنی آواز میں پڑھنی ضروری ہے؟
جواب: تکبیر تحریمہ یا قراءت بہت ہی ہلکی آواز میں کی، کہ خود کو بھی آواز نہیں آئی، تو فرض ادا نہ ہوا ،ایسے ہی یہ نماز پڑھ لی ،تو اس نماز کو از سر نو پڑ...
مسافر تیسری رکعت میں مقیم امام کی اقتداء کرے تو کتنی رکعات ادا کرے گا؟
جواب: فرق فيه بين أول الصلاة وآخرها فهذا مثله۔ “یعنی مسافر کا مقیم کی اقتداء کرنا مسافر پرمکمل نماز کو لازم کردیتا ہے خواہ مسافر نے نماز کے شروع میں اقتداء...
اقامت موذن کے علاوہ کوئی اور کہے سکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ جماعت کے لئے جو تکبیر پڑھی جاتی ہے، مؤذن کسی اور سے پڑھوا سکتا ہے؟ ( سائل:قاری ماہنامہ فیضان مدینہ)