Displaying 321 to 330 out of 720 results
دَم اور تعویذ کی شرعی حیثیت
جواب: معنیٰ ہی معلوم نہ ہو، تو ایسے تعویذات وغیرہ کی اجازت نہیں ہے۔ جائز کلام کے ساتھ تعویذ اور دم وغیرہ کرنا ، جائز ہے اور یہ علاج کے دیگر طریقوں ک...
اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟
جواب: معنی میں مکروہ کو بھی شامل ہوتا ہے اور وہ یہی ناپسندیدہ ہونا ہے۔(ردالمحتارمع الدرالمختار،کتاب الطلاق،ج03،ص288،دارالفکر،بیروت) فتاوی رضویہ میں ہے:’...
بچے کا نام غنی رکھنا
جواب: معنی وہ نہیں ہوتا جو اللہ تعالیٰ کے لئے بولنے کی صورت میں ہوتا ہے، لہذا یہ نام رکھ سکتے ہیں ۔ اس کی مزید تفصیل یہ ہے کہ اللہ تعالی کے نام دو طر...
جاب وغیرہ حاصل کرنے کے لیے غیرشرعی تعلقات کا اظہار کرنا
جواب: معنی ہے شی کی حالت کسی پر چھپانا،یعنی کسی شی کو اس کے خلاف ظاہر کرنا جو اس شی کی حقیقت ہے جیسا کہ یہ شخص کہ اس نے تر گندم کو نیچے اور سوکھی ...
بچی کا نام بطحاء رکھنا
جواب: معنی ہے :کشادہ وادی/نالہ،جس میں ریت وکنکرہوں۔ البتہ!بہتریہ ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی ا...
محمد سمیع الدین نام رکھنا
جواب: معنی ہے اور نہ اس کے معنیٰ برے ہیں کہ سمیع الدین کے معنی ہیں دین کو سننے والا، نہ یہ فخر و تکبر پر مشتمل ہے ، نہ اس میں ممنوعہ تزکیہ و خود ستائی ہے ،...
بچی کا نام حَمدَہ رکھنا
جواب: معنی ہے :"تعریف کی ہوئی عورت"۔ تو اس لحاظ سے بچی کا یہ نام رکھنا جائز ہے۔ البتہ بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہ...
یثرب کا معنی اورمدینہ پاک کو یثرب کہنا
سوال: یثرب کے کیا معنی ہیں؟ کہتے ہیں کہ مدینہ پاک کا پہلے نام یثرب تھا کیا یہ درست ہے؟
سوگ کتنے دن تک کیا جاسکتا ہے؟
جواب: معنی ہیں کہ ہر قسم کی زینت کو ترک کر دے۔ حدیث پاک میں ہے:” عن أم عطية، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: لا تحد امرأة على ميت فوق ثلاث، إلا ع...
طلحہ نام رکھنے کا حکم
سوال: طلحہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟