میت کے دسویں ، چالیسویں اور برسی کے کھانے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میت کے ساتویں ، دسویں ، چالیسویں اور برسی پر گھر والے جو کھانا اور حلوہ وغیرہ پکاتے ہیں اس کاکھانا کیسا ہے ؟کیا امیر و غریب سب کھا سکتے ہیں ؟
سائل:شعیب اقبال (ریگل ، صدر ، کراچی)