Displaying 321 to 330 out of 330 results
کیا مذی نکلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: ناپاک ہوگا، اُسے پاک کرنا ہوگا۔ مذی نکلنے سے روزہ فاسد نہ ہونے سے متعلق محیطِ برہانی میں ہے: ”في «البقالي»: مس الصائم امرأته، و امذی لا یفسد ص...
استنجا کرنے کے دوران پاؤں پر چھینٹے لگ جائیں تو حکم
سوال: استنجے کے وقت پاؤں پہ لگنے والے چھینٹے پاک ہیں یا ناپاک؟
بدن پر نجاست لگ جائے تو اسے پاک کرنے کا طریقہ
جواب: ناپاک ہونے کی صورت میں حکم یہ ہےکہ جس حصے پر نجاست لگی ہے اس حصے کو تین بار دھو لینے سے وہ پاک ہو جائے گا ،اور اس صورت میں اگر دھونے کی بجائے کسی گیل...
مرد کا رنگ گورا کرنے والی کریم استعمال کرنا
جواب: ناپاک شے کے ملنے کا یقینی علم نہ ہو۔ عمدۃ القاری شرح صحیح بخاری میں ہے”ولا يمنع من الأدوية التي تزيل الكلف وتحسن الوجه“ ترجمہ:وہ دوائیاں جو میل کو...
بالوں کی پی آر پی کروانا کیسا؟
جواب: ناپاک بھی ہے۔ البتہ ایسی حالت ہو کہ اس کے علاوہ دوسرا کوئی علاج نہ ہو اور ایسے ڈاکٹرز جو فاسق معلن نہ ہوں اور وہ ظن غالب کے طور پر بتائیں کہ اس کے...
پانی کی ٹینکی میں کبوتر کی بیٹ گر جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: ناپاک نہیں ہوگا۔ در مختار میں ہے"(وخرء) كل طير لا يذرق في الهواء كبط أهلي (ودجاج) أما ما يذرق فيه، فإن مأكولا فطاهر وإلا فمخفف"ترجمہ:ہر وہ پرندہ ج...
میگی نوڈلز کھانے کا حکم
جواب: ناپاک یا حرام شے ملائی گئی ہے،اس وقت تک میگی کھانا جائز و حلال ہے ، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ترمذی شریف میں ہے” عن سلمان قال: سئل رسول الله ...
بالوں میں جَیل لگی ہو تو نماز پڑھنےکا حکم
جواب: ناپاک اشیا ءسے نہیں بنی، نیز اس میں بدبو بھی نہیں ہےتو اس کو لگا کر نماز پڑھنا بلاکراہت جائز ہے۔ خیال رہے جَیل لگا کر وضو وغسل کرنے میں یہ احتیاط ضر...
عورت کا اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کروانا
جواب: ناپاک چیز استعمال نہ ہو۔ایسی چیز نہ ہو جس کا جرم اور تہہ بالوں پر جمتی ہو ،اوریہ کام کسی اجنبی غیر محرم مرد یا کافرہ عورت سے نہ کروائے ، یونہی کالا...
کاسمیٹکس کا کاروبار کرنا کیسا؟
جواب: ناپاک اشیاء کی ملاوٹ نہ ہونیز اس کے علاوہ ممانعت کی کوئی اور وجہ نہ ہو۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے﴿وَ اَحَلَّ اللّٰهُ الْبَیْعَ وَ حَرَّمَ الرّ...