Displaying 321 to 330 out of 456 results
غیر مسلم کی دکان سے مچھلی خریدنا کیسا؟
جواب: کھانا کیسا ہے؟“آپ علیہ الرَّحمہ نے جواباً ارشاد فرمایا:”جائز ہے،اگرچہ اس کے ہاتھ میں مرگئی یا اس نے مار ڈالی ہو کہ مچھلی میں ذبح شرط نہیں جس میں مسلما...
کیا شوہر بیوی کی کمائی استعمال کرسکتا ہے؟
جواب: کھانا پکایا جاتا ہے وغیرہ ذٰلِک تو گھر کے دیگر اَفراد کی طرح شوہر بھی ان خریدی ہوئی چیزوں کو استعمال کرسکتا ہے بہت سے گھروں میں اس طرح ہوتا ہے کہ شوہر...
خطبے کے وقت چندہ کرنا کیسا؟
جواب: کھانا، پینا، کلام کرنا اگرچہ تسبیح ہو یا سلام کا جواب یا نیکی کا حکم ہو، دورانِ خطبہ حرام ہے، بلکہ اس پر واجب ہے کہ (خطیب ) کا دور و نزدیک کا فرق کیے ...
روزوں کی قضا کے بجائے فدیہ کون دے سکتا ہے؟
جواب: کھانا کھلائے یا ایک صدقہ فطر کی مقدار کسی مسکین کو دے۔ صدقہ فطر کی مقدار دو کلو سے 80گرام کم گندم (یعنی ایک کلو 920 گرام) یا اس کا آٹا یا اس کی رقم ہے...
لیبر سے تنخواہ کے ساتھ روزانہ کا دودھ طے کرنا کیسا؟
جواب: کھانا ملے گا ، اگر اس میں یہ طے کرلیا کہ ایک کلو دودھ بھی ملے گاتو اس میں بھی کوئی حرج نہیں۔...
اوور ٹائم دئیے بغیر اس کے پیسے لینا کیسا؟
جواب: کھانا حرام، پینا حرام، لباس حرام، غذا حرام، پھر اس کی دعا کیسے قبول ہوگی۔(مسلم، ص393، حدیث:2346) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَ...
ماہِ صفر کے آخری بدھ کے متعلق کچھ غلط نظریات؟
جواب: کھانا اور شیرینی وغیرہ تقسیم کرتے ہیں اور جنگل کی سیر کو جاتے ہیں ۔ یہ جملہ امور بربنائے صحت یا بی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم عمل میں لائے جاتے ہیں ، لہ...
سحری میں اذان ہونے تک کھانا پینا
الیکٹرک سگریٹ کیا ہوتی ہے اور اس کے استعمال کا شرعی حکم ؟
جواب: کھانا مکروہ ہے اور کھانے کے بعد جب تک بو باقی ہے، مسجد میں جانا منع ہے اور اگر وقت میں گنجائش ہو، تو نماز میں بھی تاخیر کرے، ورنہ بدرجہ مجبوری پڑھ لے۔...
بچوں کی لاٹریاں خریدنا بیچنا کیسا؟
جواب: کھانا حرام فرمایا گیا خواہ لوٹ کر یا چھین کر چوری سے یا جوئے سے یا حرام تماشوں یا حرام کاموں یا حرام چیزوں کے بدلے یا رشوت یا جھوٹی گواہی یا چغل خوری ...