Displaying 3261 to 3270 out of 3550 results
چوری کئے ہوئے لباس میں نماز کا حکم
جواب: الفساد مجاور‘‘ (کیونکہ فساد نماز سے باہرہے) مگرنماز مکروہ تحریمی ہوگی ’’ للاشتمال علی المحرم‘‘ (حرام چیز اٹھائے ہوئے ہونے کی وجہ سے) کہ جائز کپڑے پہ...
احرام کی حالت میں احتلام ہوگیا یا بیوی کا بوسہ لے لیا، تو دم لازم ہوگا یا نہیں؟
جواب: الفاحشۃ والجماع فیما دون الفرج والتقبیل واللمس بشھوۃ موجبۃ للدم ،انزل او لا ۔۔۔ الاحتلام لا یوجب شیئا“ یعنی : حاصل کلام یہ ہے کہ دواعی جماع جیساکہ مع...
حج فرض ہونے کے بعد نہ کیا اور بعد میں استطاعت نہ رہی تو حج کا حکم
چلتی کشتی میں نماز کا حکم
جواب: ہونے میں چکّر کا غالب گمان ہو اور اگر ہوا سے زیادہ حرکت نہ ہو تو بیٹھ کرنہیں پڑھ سکتے اور کشتی پر نماز پڑھنے میں قبلہ رُو ہونا لازم ہے اور جب کشتی گھو...
ساری رات ذکر و اذکار کرنا اور فجرکی نماز نہ پڑھنا
جواب: ہونے سے فجر میں آنکھ نہیں کھلے گی تو اس کا اب مزید جاگنا منع ہے۔ صحیح بخاری شریف میں ابو برزہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے" «أن رسول الله صلى الله علي...
پانی کی ٹینکی سے چھپکلی زندہ نکل آئے تو اس پانی سے کپڑے دھونا اور وضو کرنا کیسا؟
جواب: الفارۃ و الھرۃ اذا وقعت و خرجت حیۃ عند ابی حنیفۃ ینزح منھا دلاء عشرۃ او اکثر لکراھۃ السؤر، و ان لم ینزح فتوضاء جاز، انتھی۔ و فی الشرح الزاھدی: و فی ال...
مغرب کے وقت بچوں کا گھرسے باہر جانا
جواب: الفاظ ہیں جس کے معنی ”ملادو“ کے ہیں اور بعض روایات میں لاترسلوا کے الفاظ ہیں جس کے معنی ”نہ چھوڑو“ کے ہیں۔ عمدۃ القاری میں ہے: ” أي: ضموهم وامنعوهم من...
گھر میں داخل ہونے کی جگہ کبوتر نے گھونسلہ بنایا ہو تو اسے ہٹانے کا حکم
داڑھی کے نیچے گردن پر موجود بال کاٹنا
جواب: ہونے سے پہلے تھوڑا یا زیادہ کاٹنا، ناجائز و گناہ ہے ۔البتہ ٹھوڑی سے نیچے گلے کے بال چونکہ داڑھی کا حصہ نہیں ہیں ، لہٰذا شرعاً ان کا کاٹنا یا مون...
اپنا جسم اور سر ایک کپڑے میں چھپا کر نماز پڑھنے کا مسئلہ
جواب: ہونے کے لئے ستر عورت شرط ہے ، نہ کہ سترِ ذات ۔ یہی وجہ ہے کہ فقہائے کرام رحمہم اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص خیمے میں برہنہ نماز پڑھ رہ...