Displaying 3231 to 3240 out of 5650 results
فرض کی پہلی رکعت میں قراءت نہ کرنے کا حکم
جواب: پر لازم ہےکہ اُس نماز کو بطورِ قضا دوبارہ ادا کرے۔ کیونکہ فرض نماز کی دو رکعتوں میں سے ہر ایک رکعت میں مطلقاً ایک چھوٹی آیت(یعنی محتاط قول کے م...
گیلے ہاتھوں سے کوئی ناپاک کپڑا پکڑ لیا، تو حکم
جواب: پر رکھے ، تو ناپاک نہ ہوں گے ، اگرچہ پاؤں کی تری کا اس پر دھبہ محسوس ہو ، ہاں اگر اس زمین یا بچھونےکو اتنی تری پہنچی کہ اس کی تری پاؤں کو لگی ، تو پا...
دل میں یہ خیال کرنا کہ نماز ظلم ہے
سوال: اگر کوئی شخص دل ہی دل میں یہ سوچے کہ نماز ظلم ہے، لیکن اس بات کو برا ہی سمجھے تو کیا حکم ہوگا؟
اگر موت کا خوف آئے، تو کیا کیا جائے ؟
جواب: پر بھی نظر ہو کہ اصل نجات اسی میں ہے۔ دوسرا یہ خوف دنیا یا اس کی لذات میں رہنے کی خواہش کی وجہ سے، اس کو کھو دینے کے ڈر سے ہے ،تو یہ بُری بات ہے ...
جانوروں میں مضاربت کرنا کیسا ؟
جواب: پرواہی (Carelessness) کے بغیر نقصان ہو جائے ،تو نفع سے پورا کیا جاتا ہے اور اگر نقصان نفع سے زیادہ ہو،تو ایسی صورت میں مالی نقصان ، مال والے کا ہوتا ...
شادی کرتے ہوئے ذات دیکھنے کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے؟
جواب: کنزالعرفان: اے لوگو!ہم نے تمہیں ایک مرد اورایک عورت سے پیدا کیا، اور تمہیں قومیں اور قبیلے بنایا تاکہ تم آپس میں پہچان رکھو۔ بیشک اللہ کے یہاں تم میں ...
عمرے کے طواف میں اضطباع نہیں کیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کسی نےعمرے کے طواف کے دوران سیدھا کندھا کھول کر طواف نہیں کیا، تو کیا اس طواف کو دوبارہ ادا کرنا ہو گا؟
جسم سے نکل کر روح کہاں جاتی ہے اور عالمِ برزخ کیا ہے ؟
جواب: پر ، بعض کی چاہِ زمزم شریف میں،بعض کی آسمان و زمین کے درمیان،بعض کی پہلے، دوسرے، ساتویں آسمان تک اور بعض کی آسمانوں سے بھی بلند، اور بعض کی روحیں زیرِ...
سوادِ اعظم کی تعریف اور وضاحت
جواب: پر اکثر مسلمان ہیں،اور کہا گیا ہے کہ یہ اعتقادی اصولوں میں ہوتا ہے جیسا کہ ارکان اسلام وغیرہ۔(مرقاۃ المفاتیح شرح مشکاۃ المصابیح،ج 1،ص 261، دار الفكر، ...
ہاتھ پر ایلفی لگی ہو، تو وضو کا حکم
سوال: ہاتھ پر ایلفی لگی ہو، تو وضو ہوجائے گا یا نہیں؟