Displaying 3221 to 3230 out of 3500 results
تیمم کرنے والا یا مسح کرنے والا امام بن سکتا ہے؟
جواب: ہونے سے مانع نہیں۔ یونہی اگر امام نے موزوں پر یا پٹی پر مسح کیا ہو، تو وہ وضو کرنے والوں کی امامت کرواسکتا ہے۔ تیمم کرنے والا وضو کرنے والوں کی ا...
رخصتی سے پہلے ہی جدائی ہوجائے، تو حق مہر کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: ہونے کی صورت میں آدھا مہر شوہر پر دینا واجب ہے۔ چنانچہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:”وَ اِنْ طَلَّقْتُمُوْهُنَّ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَمَسُّوْهُنَّ وَ قَدْ ...
ملازمین کی تنخواہ بغیر طے کیے کارکردگی ( Performance ) کے مطابق دینا کیسا ؟
جواب: ہونے کے لیے ضروری ہے کہ اجرت و تنخواہ کام کرنے سے پہلے مقرر اور متعین کر لی جائے، اس میں جہالت نہ ہو جبکہ پوچھی گئی صورت میں کام کرنے سے پہلے اجرت مع...
کسی کی ملکیت میں رہائشی گھر کے علاوہ ایک مکان اور پلاٹ ہو، تو اس پر حج فرض ہوگا یا نہیں ؟
جواب: ہونے کے یہ معنی ہیں کہ یہ چیزیں اُس کی حاجت سے فاضل ہوں یعنی مکان و لباس و خادم اور سواری کا جانور اور پیشہ کے اوزار اور خانہ داری کے سامان اور دَین س...
غسل فرض ہوا مگر یاد نہیں کہ کیا ہے یا نہیں تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: ہونے) کا یقین ہو اور طہارت حاصل کرنےمیں شک ہو تو بندہ حدث ہی پر رہتا ہے لہذا جب غسل نہیں ہوگا تو اس حالت میں جتنی نماز یں پڑھی یا پڑھائی ہیں وہ بھی نہ...
مرتے وقت کلمہ نصیب نہ ہو، کیا اس جملے سے قسم منعقد ہوجائے گی؟
جواب: ہونے کے لیے قسم کے مخصوص الفاظ ہیں جو کہ یہاں نہیں پائےجارہے۔ یاد رہے کہ مرتے وقت کلمہ پڑھنایہ بہت سعادت کی بات ہے، اس کے فضائل احادیثِ مبارکہ میں م...
ٹخنوں سے نیچے شلوار ہونے کی صورت میں نماز کا حکم
قضائے عمری یا نفل نماز مسجدِ نبوی میں پڑھنے سے چالیس نمازوں کی فضیلت کا حکم
جواب: ہونے کا معنی یہ ہے کہ چالیس نمازیں بغیر فاصلے کے مسلسل ادا کی جائیں۔(حاشیہ سندی علی المسند ،الجزء7،صفحہ 299، الہئیۃ القطریہ ) حدیث پاک اور اس کی ش...
قسم کا کفارہ لازم ہونے پر صاحبِ نصاب نہ ہوں تو روزے رکھنا کیسا ؟
اہل بیت میں کون کون شامل ہیں ؟
جواب: ہونے والے یعنی اولاد۔(3) حضور کے گھر میں رہنے والے جیسے ازواج پاک۔ (4) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں آنے جانے والے جیسے حضرت زید ابن حارثہ اور جی...