زخم سے نکلنے والی رطوبت پاک ہے یا نا پاک ؟
سوال: اگر زخم سے رطوبت نکلے جو کہ بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ پھروہ رطوبت سوکھ جائے اور کافی دیر بعد یا پھر اگلےدن اسی زخم پر خارش ہونے کی وجہ سے دوبارہ سے رطوبت نکلے لیکن وہ رطوبت بھی بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔
اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زخم سے نکلنے والی وہ رطوبت پاک ہوگی یا پھر ناپاک شمار ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔