Displaying 3191 to 3200 out of 3216 results
آتشبازی کے شو دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا آتشبازی کے شو دیکھنا جائز ہے؟
بچی کا نام"رائمہ"رکھنا اوراس کا معنی
جواب: جائز ہے، البتہ بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا ج...
موبائل میں نعتیں لگانے یا باتیں کرنے سے کسی کی نیند خراب ہو تو حکم
جواب: جائز نہیں ، لہٰذا موبائل میں بلند آواز سے نعتیں چلا دینے یا اتنی اونچی آواز میں باتیں کرنے کی ہرگز اجازت نہیں کہ جس سے سونے والوں کی نیند خراب...
بچے کا نام محمد مدنی رکھنا
جواب: جائز ہے۔ البتہ بہتریہ ہے کہ اولاً بیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اور ظاہریہ ہے...
بھول کر دو مرتبہ سجدہ سہو کرنے کا حکم
جواب: جائز ہے یا نہیں؟" اس پر آپ علیہ الرحمۃ نے ارشاد فرمایا:”بے حاجت سجدہ سہو نماز میں زیادت اور ممنوع ہے مگر نماز ہوجائے گی۔ ہاں اگر یہ امام ہے تو ...
والدین کی زندگی میں اپنا حصہ معاف کرنے کے بعد وراثت کا حکم
جواب: جائز ہےجبکہ مرض الموت میں نہ دیاہو لیکن اس کا یہ تقسیم کرنا بطور وراثت نہیں تھا، کہ وراثت کا تعلق مرنے کے ساتھ ہے۔بلکہ یہ بطور تحفہ تھا جیسے کوئی ...
حدیثِ بطاقہ میں بیان کی گئی کلمہ کی فضیلت
جواب: جائز طریقے پر قرآن کریم کا تحفہ دینا یقیناً کار ثواب ہے البتہ فضائل کا معاملہ قیاسی نہیں لہٰذا جس ایک عمل کے بارے میں کوئی فضیلت وارد ہوئی ہے اس کے...
کوّا دودھ میں چونچ ڈال دے تو دودھ کا حکم
جواب: جائز ہو گا۔ تنویر الابصار و در مختار میں ہے:”وسؤر هرة ودجاجة مخلاة۔۔۔ وسباع طير لم يعلم ربها طهارة منقارها وسواكن بيوت طاهر للضرورة مكروه تنزيها ف...
نہانے کے بعد الگ سے وضو کئے بغیر نماز پڑھنا اور قرآن چھونا کیسا؟
جواب: جائز ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
خلع کے بعد شوہر کو بغیرنکاح کیے فقط زبانی رجوع کا اختیار ہوتا ہے یا نہیں ؟
جواب: جائز نہیں ہوگا۔ خلع کے متعلق درمختار میں ہے:’’ ھو شرعا ازالۃ ملک النکاح المتوقفۃ علی قبولھا بلفظ الخلع أو ما فی معناہ و حکمہ أن الواقع بہ ولوبل...