سات سال پہلے گری پڑی چیز ملی اور تشہیر ( اعلان وغیرہ ) سے پہلے ہی صدقہ کر دی تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: ہونا ایسا ہی ہے ،جیسے اصل مالکوں کا علم ہے۔ بہر حال اگر مالک ملنے کی امید ہے تو اب یہ شخص مال کو صدقہ نہیں کر سکتا۔
صدقہ کرنے سے اصل مالک کو ثواب مل...