زخم سے پیپ نکلتی ہے لیکن بہتی نہیں، صفائی کرنے کے بعد پھر نکل آتی ہے ، اس صورت میں وضو کا حکم ؟
جواب: صاف کرنے کی وجہ سے نہ بہی، لیکن اگر صاف نہ کرتے تو بہہ جاتی اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا اور نماز کے لئے دوبارہ وضو کرنا ہوگا۔
صدر الشریعہ مفتی امج...