Displaying 311 to 320 out of 1237 results
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: گناہ ہے ۔ ...
میت کے کھانے کا حکم۔نیز دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا حکم؟
جواب: گناہ ہے اور اغنیاء کے لیے وہ کھاناکھانا، ناجائز ہے،البتہ فقراء کھا سکتے ہیں۔ ایامِ موت میں میت کی طرف سے بطورِ دعوت کھانا بنانا، ممنوع و ناجائز و ب...
وضو میں کلی کرنے کا حکم
جواب: گناہ ہے۔ در مختار میں ہے:” وھماسنتان مئوکدتان “یعنی اوروہ دونوں(یعنی کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا) سنتِ مئوکدہ ہیں۔(ردالمحتار علی الدرالمختار،...
سالگرہ کی دعوت قبول کرنے کا حکم
جواب: گناہ کے کام نہ ہوں ، تو اس کی دوسروں کو دعوت دینا ، جائز ہے اور جسے دعوت دی گئی ، اُسے اگر دعوت میں جانے میں کوئی رکاوٹ بھی نہ ہو اور دعوت سے زیادہ کو...
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
جواب: گناہ ہے۔حدیثِ پاک میں اس سے منع کیا گیا ہے ،کیونکہ یہ مسجد کی تعظیم اوراس کے آداب کے خلاف ہونے کے ساتھ ساتھ انسانوں اور فرشتوں کی ایذا کا باعث بھی ہے۔...
دورانِ عدت جنازے کے ساتھ تھوڑی دور جانے تک کیا عدت ٹوٹ جائے گی؟
جواب: گناہ ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں بیوہ دورانِ عدت بلا ضرورتِ شرعیہ شوہر کے مکان سے نکلنے کے سبب گنہگار ہوئی۔ اس گناہ سے توبہ کرے اور اپنی بقیہ عدت ش...
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
جواب: گناہ ان کے سرپر رکھے جائیں اوریہ جہنم میں ڈال دئے جائیں۔‘‘ (فتاوی رضویہ ،جلد19،صفحہ 671،رضا فاؤنڈیشن، لاھور) وا...
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: گناہ ہے، کیونکہ یہ بلااجازتِ شرعی اللہ عزوجل کی تخلیق کوتبدیل کرناہے اوراللہ عزوجل کی تخلیق کوتبدیل کرنا، ناجائز ، حرام، اغوائے شیطان وموجبِ لعنت ہے ۔...
قرآن پاک اٹھا کر کسی کام کا وعدہ کرنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟
جواب: گناہ ہے اورقرآن پاک پرہاتھ رکھ کراس طرح کرنااورزیادہ وبال کاباعث ہے ۔لہذااس سے بچنالازم ہے۔اورایساکرلیاتو اس سے توبہ لازم ہے ۔ چنانچہ قرآن شریف...
مکروہ تنزیہی کی تعریف
جواب: گناہ نہیں، لیکن بچنا بہتر ہے۔...