اللہ تعالی سےدعا مانگتے وقت نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام سے استغاثہ کرنا
سوال: جب کوئی شخص دعا میں ذات باری تعالیٰ کی طرف متوجہ ہو تو کیا اس وقت" یا رسول اللہ انظر حالنا "پڑھنا درست ہے ؟ میں بھی اس کا پڑھنا جائز سمجھتا ہوں لیکن میرا مقصد یہ ہے کہ جب بندہ ذات باری تعالیٰ کی طرف متوجہ ہوکر دعا کررہا ہے تو عین اسی وقت یہ کلمات پڑھنا اور جناب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف توجہ کرنا درست ہوگا ؟