بٹیر ، تیتر ، ہدہد ، چڑیا ، بگلا ، مرغابی ، بلبل ، مور ، طوطا و دیگر چند پرندوں اور خرگوش کے حلال ہونے کے بارے میں فتویٰ
جواب: ذکرکردہ تمام پرندےحلال ہیں،اس لئے کہ پرندوں کے حلال یا حرام ہونے کے متعلق قاعدہ یہ ہے کہ ہر وہ پرندہ جس کے پنجے ہوں اور وہ اُن پنجوں سے شکار بھی کرتا ...