Displaying 311 to 320 out of 2348 results
امتحان میں نقل کرنا کیسا ؟
جواب: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’لیس منا من غش مسلما او ضرہ او ماکرہ ‘‘ ترجمہ : وہ ہم میں سے نہیں جو مسلمان کو دھوکا دےیا اسے ضرر پہنچائے ی...
جلوسِ میلاد اور ڈھول باجے ؟
جواب: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرما یا :”لیکو نن من امتی اقوام یستحلون الحر والحریر والخمروا لمعازف “ترجمہ:ضرور میری امت میں کچھ ایسے لوگ ہوں گے جو ع...
ایمبولینس میں میت ہو،توکیا نماز جنازہ ہو جائے گی؟
جواب: حضور المیت و وضعہ و کونہ امام المصلی“ترجمہ:نماز جنازہ کی شرائط میں سے ہے کہ میت حاضر ہو اور نماز جنازہ پڑھنے والے کے سامنے رکھی ہو۔ (فتاوی ھندیہ، ...
قبرستان میں صدقے کا گوشت پھینکنا کیسا؟
جواب: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کےاس ارشادگرامی کی وجہ سےکہ:’’بےشک اللہ تعالیٰ نےتمہارےلیے ان تین کاموں کوناپسندفرمایا(1)مال ضائع کرنا(2)زیادہ سوال کرنا(...
محمد ہادی نام رکھنا
جواب: حضور کھڑے کئے جائیں گے، حکم ہوگا: انہیں جنت میں لے جاؤ، عرض کریں گے : الہی ! ہم کس عمل پرجنت کے قابل ہوئے،ہم نے تو کوئی کام جنت کانہ کیا۔؟ رب عزوجل فر...
سلطان صابر نام رکھنا کیسا ہے ؟
حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے متعلق پیٹ نہ بھرنے والی روایت کی وضاحت
جواب: حضورسےواقعہ عرض کردیا۔ پھرامیرمعاویہ کایہ قصورنہ خطا،اورحضوریہ بددعادیں،یہ ناممکن ہے۔ اتنا غورکرلینےسےہی اعتراض کرنےکی جراءت نہ ہوتی۔اب اپنےاعتراض کا...
جس جگہ چالیس نیک مسلمان جمع ہوں وہاں اللہ کا ولی ہوتا ہے
جواب: حضور کی امت میں بے شمار ہیں،جہاں چالیس صالح مسلمان جمع ہوں، وہاں ایک دو ولی ضرور ہوتے ہیں،مگر تکوینی ولی جو دنیا کے انتظام کرتے ہیں ،یہاں کے سفید و سی...
روزے دارکے سامنے کھانے سے اس کی ہڈیوں کاتسبیح کرنا
جواب: حضور اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلہ وَسَلَّم ناشتہ کر رہے تھے فرمایا : اے بِلال! “ ناشتا کرلو “ عرض کی :"یا رسول اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰل...
ایک امتی والے نبی علی نبیناوعلیہ الصلوۃ والسلام
جواب: حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: میں سب سے پہلے جنت کے بارےمیں شفاعت کروں گا اور پیروکاروں کے اعتبار سے تمام انبیاءِ کرام سے کثرت وال...