Displaying 3181 to 3190 out of 5517 results
عورت کےغسل کرنےکے بعد اس کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلی تو کیا حکم ہے
جواب: نہیں ہوگا،البتہ اس کاوضوٹوٹ جائےگا۔ فتاوی ہندیہ میں ہے:”اذا اغتسلت بعد ماجامعھا زوجھا ثم خرج منھا منی الزوج فعلیھا الوضوء دون الغسل“یعنی شوہرسے ج...
کیا بیوی شوہر کے کہنے پر قضا روزہ توڑ سکتی ہے؟
جواب: نہیں، لہذا صورتِ مسئولہ میں ہندہ کے لیے حکمِ شرع یہی ہے کہ وہ اپنے اس روزے کو پورا کرےاور شوہر کو حکمِ شرعی سے آگاہ کردے۔ نیز ہرگز ہرگز شوہر کے کہنے ...
قربانی کے جانور پر ایک شخص چھری چلائے اور دوسرا شخص تسمیہ کہے،تو کیا حکم ہے
جواب: نہیں ،لہٰذا جو شخص جانور قربان کر رہا ہے وہ اگر جان بوجھ کر تسمیہ(اللہ عزوجل کا نام لینا) چھوڑ دے، تو جانور حلال نہیں ہوگا ۔ ہاں اگر بھول کر نہ کہا، ...
جس نماز کے وقت میں حیض آیا اس نماز کا کیا حکم ہے
سوال: اگرعورت کو شرعی عذر(یعنی حیض و نفاس ) کسی نماز کے وقت میں شروع ہو اور اس وقت کی ابھی نماز ادانہ کی ہو، تو کیا وہ نماز قضاء پڑھنی ہو گی؟
چھپکلی کپڑے یا بدن پر چڑھ جائے،تو کیا حکم ہے
جواب: نہیں ٹوٹتااور نہ ہی غسل فرض ہوتا،یونہی کپڑےبھی ناپاک نہیں ہوتے ،البتہ اگر چھپکلی کی بیٹ وغیرہ کوئی نجاست کپڑے یا بدن پرلگ جائے، تو صرف اس حصے کوپاک کر...
گندم ادھار بیچتے وقت معین ریٹ طے نہ کرنا
میت پر آواز سے رونے کا حکم
سوال: میت پر آوازسے رونے کاکیاحکم ہے ، جبکہ اول فول نہ بکے جائیں ،لیکن بلندآوازسے رویاجائے ، کیا شریعت اس کی بھی ممانعت کرتی ہے ؟
رکوع یا سجود میں تسبیحات تین بار سے کم پڑھنا
جواب: نہ پڑھنا ،مکروہ تنزیہی ہے ،یادرہے نماز کی سنت ترک کرنےسے نمازفاسد نہیں ہوتی اور سجدہ سہو بھی واجب نہیں ہوتا،لہذا جس شخص نے جان بوجھ کر رکوع وسجودمیں ت...
ناپاک کپڑے پاک کئے لیکن ناپاک پانی کی خوشبو زائل نہیں ہوئی،تو کیا حکم ہے
سوال: ناپاک سرف والے پانی میں کپڑے دھوئے،بعد میں پاک پانی سے شرعی طریقہ کے مطابق دھو لئے، لیکن سرف کی خوشبو نہیں گئی، تو کیا کپڑے پاک ہوں گے؟
اللہ تعالی کے لیے لفظ"ہوس"استعمال کرنا
سوال: ایک مصرعہ ہے ” ہوس تھی دید کی معراج کا بہانہ تھا “ اس میں ہوس کی نسبت اللہ پاک کی طرف کی گئی ہے تواللہ عزوجل کیلئے لفظ ”ہوس“ استعمال کرنا کیسا ہے؟