Displaying 3161 to 3170 out of 3870 results
وانیا نام بیٹی کا رکھاہے اس مطلب بتادیں اوریہ بھی بتادیں کہ وانیا نام رکھنا کیساہے ۔؟
جواب: کسی کے نام پربچی کانام رکھیں کہ اس کی حدیث پاک میں ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔ نوٹ: ناموں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کےمکتبۃ المدینہ کی مطبو...
نور طیبہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: کسی کے نام پر نام رکھاجائے کہ نیکوں کے نام پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے اورامیدہے کہ اس سے نیکوں کی برکات بچی کوملیں گی۔ حدیث مبارک ...
کیا ریگزین کے موزوں پرمسح کر سکتے ہیں ؟
جواب: کسی چیز سے باندھے بغیر پنڈلی پر رکے رہیں،ڈھلک نہ آئیں۔ اور یہ شرائط ریگزین کے موزوں میں عام طورپائی جاتی ہیں، لہذا اگرواقعی وہ ان شرائط واوصاف کے...
متولی بننے کےلیے کیا شرائط ہیں ؟
جواب: کسی ادارے یا وقف کے مصارف کا متولی ہونا ہے تو اس کے لئے بنیادی خصوصیات جو ایک متولی میں ہونا ضروری ہیں وہ درج ذیل ہیں: " متولی ایسے شخص کو بنایا ج...
"مناہل" نام رکھنا کیسا ہے ؟
مردوں کاشوقیہ ناک اورکان چھدواناکیسا؟
جواب: کسی جگہ زیور پہننا حرام ۔حدیث میں اس فعل پر لعنت آئی ہے۔‘‘(وقار الفتاوی، ج01،ص269،مطبوعہ بزم وقارالدین،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْ...
کیا عورت اپنی بہن کےداماد کے ساتھ عمرہ پر جاسکتی ہے ؟
جواب: کسی سفر پر جانا ،ناجائز و گنا ہے،اگر جائے گی توعمرہ ہوجائے گالیکن ہر ہر قدم پر گناہ لکھا جائے گا۔ امام اہلسنت علیہ الرحمۃ سفرحج کے آداب شمارکرتے ہوئے...
گرم ٹوپی پہن کرنماز پڑھنا کیسا ہے ؟
جواب: کسی عذر مثلا سردی کی وجہ سے ایسا کیا اور پیشانی زمین پر جمی ہوئی ہے ، زمین کی سختی محسوس ہورہی ہے ،تو بلا کراہت جائز ہے۔دوسری صورت: پیشانی زمین پر جم ...
ملازم کو کمپنی حج کروا دے تو ملازم کا فرض حج ادا ہوگا یا نہیں؟
جواب: کسی نے مطلقاً حج کی نیت سے احرام باندھا اور فرض یا نفل کی نیت نہ کی، تو حجِ فرض ادا ہوگا، کیونکہ مطلق فردِ کامل کی طرف منصرف ہوتا ہے۔۔۔۔ اور اگرکسی دو...
خلع کیا ہوتا ہے؟ خلع کے احکام و مسائل کیا ہیں ؟
جواب: کسی لفظ کے ساتھ عورت کو نکاح سے جدا کردے ۔عورت کا قبول کرنا بھی شرط ہے ،لیکن شوہر کے دئیے بغیر تنہا عورت نہیں لے سکتی ، اسی طرح شوہر کی جگہ کوئی اورا...