Displaying 3121 to 3130 out of 3166 results
بالوں میں جَیل لگی ہو تو نماز پڑھنےکا حکم
جواب: جائز ہے۔ خیال رہے جَیل لگا کر وضو وغسل کرنے میں یہ احتیاط ضروری ہے کہ پانی بالوں تک پہنچ جائے اگر جَیل کی تہہ بنتی ہے جو پانی کو بالوں تک نہ پہنچنے ...
بچے کا نام "رمز" رکھنا
جواب: جائز ہے،اس کے معنی "اشارہ ،راز ،پوشیدہ بات" وغیرہ ہیں۔ البتہ بہتریہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں"محمد"نام رکھنے کی ف...
مسجد میں اگر بتی جلانے کا حکم
جواب: جائز ہے ۔ البتہ! اس کے لیے ماچس مسجد میں نہیں جلا سکتے ، کیونکہ ماچس میں بارود کی بو ہوتی ہے ، بلکہ اگر بتی کو مسجد کے باہَر سے جلا کر مسجد میں لایا ج...
لائسنس کے بغیر میڈیکل اسٹور کھولنا
جواب: جائزوگناہ ہے،کیونکہ پاکستان میں ہیلتھ کیئر کمیشن کے قانون کے مطابق میڈیکل اسٹور کا لائسنس ہونا ضروری ہے اور لائسنس کے بغیر میڈیکل اسٹور کھولنا قانون...
بچے کا نام "عبدالصبور" رکھنا
جواب: جائز ہے۔ فتح الباری لابن حجر میں ہے” ومن أسمائه الحسنى سبحانه وتعالى الصبور ومعناه الذي لا يعاجل العصاة بالعقوبة وهو قريب من معنى الحليم“ترجمہ: ال...
بچے کا نام "اذین" رکھنا
جواب: جائز ہے،البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں"محمد"نام رکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اور ظاہریہ ہے کہ...
مستحقِ زکوٰۃ کو زکوٰۃ کی نیت سے موبائل دینا
جواب: جائز و کافی ہے ، زکوٰۃ ادا ہوجائے گی،مگر جس قدر چیز محتاج کی ملک میں گئی ،بازار کے بھاؤ سے جو قیمت اس کی ہے وہی مجرا ہوگی،بالائی خرچ محسوب نہ ہوں گے۔"...
بچے کا نام"ذو الرین"رکھنا کیسا؟
جواب: جائز ہے۔ ذوالنورین نام کے حوالے سے تفصیلی فتوی اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں: https://www.fatwaqa.com/ur/fatawa/bachon-ke-naam/bache-ka-naam-zunnura...
حضور علیہ الصلاۃ والسلام کو "میرے محبوب" کہنے کا حکم
جواب: جائز ہے۔بلکہ کثیر احادیث میں صحابہ کرام علیہم الرضوان کا حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو"حبی"کہنا ثابت ہے۔ جس کا ترجمہ میرے محبوب ہے۔ ...
"مشعل" نام کا مطلب کیا ہے؟
جواب: جائز ہے، البتہ بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا ج...