Displaying 3111 to 3120 out of 3166 results
بچے کا نام یحیی رکھنا
جواب: جائز نام کو بدلنا بدشگونی لینا ہے اور بدشگونی لینا منع اور شیطانی کام ہے، ہاں! جو نام شرعا بُرا یا نامناسب ہو ، اسے بدل دینا چاہیےکہ نام کے معانی اچھ...
ایسا لباس پہننا جس پر صرف جاندار کے چہرے کی تصویر ہو
جواب: جائز نہیں جب تک کہ چہرہ مٹا نہ دے۔ یاد رہے کہ بھنویں اور آنکھیں مٹادینا کافی نہیں بلکہ چہرہ مٹانا ہوگا۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے:”کسی جاندار کی تصوی...
بچی کا نام ماہ پارہ رکھنا
جواب: جائز ہے، البتہ بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا ج...
حیض و نفاس میں حدیث مبارک لکھنے اور پڑھنے کا حکم
جواب: جائز بلکہ مستحب ہے اور ان چیزوں کو وضو یا کلی کرکے پڑھنا بہتر اور ویسے ہی پڑھ لیا جب بھی حرج نہیں اور ان کے چھونے میں بھی حرج نہیں۔"(بہارِ شریعت، ج 1،...
مقروض قرض ادا نہ کرے، تو اس کا عمرہ و قربانی کرنا کیسا؟
سوال: اگر کسی بندے نے کافی عرصے سے قرض دینا ہو اور بار ہا مرتبہ وعدہ بھی کیا ہو ادا کرنے کا، لیکن ہر مرتبہ وعدہ خلافی کرتا ہو، تو اس کا ہر سال عمرہ ادا کرنا اور قربانی کرنا جائز ہے؟
ظالم کے لئے بد دعا کرنا
جواب: جائز ہے ۔باقی کسی سنی صحیح العقیدہ مسلمان جو کسی پر ظلم نہیں کرتا اس کے لئے بد دعا نہ کی جائے ، وہ کسی گناہ میں مبتلا ہو تو اس کے لئے دعائے ہدایت ک...
بچے کا نام "محمد آدم" رکھنا
جواب: جائز، بلکہ باعثِ برکت ہے،کہ حدیث مبارکہ میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ،اور"آدم" ابو البشر سیدنا آدم علی نبینا وعلیہ الصلو...
لوگوں سے اپنے لئے دعا کا کہنا
جواب: جائز دعا کرواسکتے ہیں ، شرعاً اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔دوسرے سے دعا کروانا حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے ثابت ہے۔بالخصوص کسی نیک شخص س...
بچی کا نام" کوثر" رکھنا
جواب: جائز اور معنٰی کے اعتبار سے درست ہے کہ اس کا معنٰی "خیر کثیر" ہے، اور بعض احادیث کے مطابق جنت میں موجود ایک نہر کا نام بھی "کوثر" ہے۔ البتہ بہتریہ ہے...
عصر کی نماز کے بعد کپڑے دھونے کا حکم
جواب: جائز ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...