Displaying 3111 to 3120 out of 3536 results
قسم کے کفارے میں رکھے جانے والے روزوں کاطریقہ
سوال: قسم توڑنے کے کفارے میں جو تین روزے رکھنے ہوتے ہیں، کیا وہ روزے لگاتار رکھنے ہوتے ہیں نیز اگر ان میں سے کوئی روزہ توڑ دیا، تو کیا اس کا بھی کفارہ ہوگا؟
عشاء کی چوتھی رکعت میں بھولے سے جہری قراءت کرنے کا حکم
سوال: اگر امام صاحب نمازِ عشاء کی چوتھی رکعت میں بھول کر بلند آواز سے سورۃ الفاتحہ پڑھ لیں، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
الو کے گوشت کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا الو کا گوشت حرام ہے؟اگر کسی نے کھا لیا ہو تو کیا کرے؟
قرآنی آیات والے پروڈکٹس چابی لٹکانے کے لیے استعمال کرنا
سوال: ایسے پروڈیکٹ جس میں قرآنی آیت یا جز آیت کے ساتھ ہوک لگے ہوتے ہیں اور اسے لوگ چابی وغیرہ لٹکانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، شرعا اس کا کیا حکم ہے؟
نکاح خواں کاعالم ہوناضروری ہے یانہیں ؟
سوال: کیا نکاح عالم ہی پڑھا سکتا ہے یا کوئی عام آدمی بھی پڑھا سکتا ہے؟
اللہ تعالی کے نور ہونے کے حوالے سے وضاحت
سوال: کیا اللہ نور ہے؟
گدھے اورخچرکے جوٹھے پانی سے وضوکا حکم
سوال: گدھے اور خچر کے لعاب کا کیا حکم ہے، پاک ہے یا ناپاک ؟ اس سے وضو ہو جائے گا یا نہیں؟
روزے کی حالت میں کوئی واجب یا فرض چھوٹنے سےکیاہوگا؟
سوال: روزے کی حالت میں کوئی واجب یا فرض چھوٹ جائے، جیسے جماعت یا فجر کی نماز ، تو کیا روزہ رکھنے کا ثواب ملےگا؟
کیا صدقہ فطر عید سے پہلے ادا کیا جاسکتا ہے ؟
سوال: کیا صدقہ فطرعید سے پہلے ادا کیا جاسکتا ہے ؟
سحری کھانا بھی روزے کی نیت ہے
سوال: میں نے روزے کے لیے سحری کی، سحری کے بعدد انت صاف کیے پھر وضو کیا لیکن روزے کی نیت کرنا بھول گیا اور میں نے روزے کا وقت ختم ہونے کے بعد جب اذان ہورہی تھی تو روزے کی نیت کی۔ کیا میرا روزہ ہوگیا ؟