Displaying 3091 to 3100 out of 3432 results
اپنی زنا کی اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟
سوال: کیاعورت یا مرد اپنی زنا کی اولاد کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
اپنی ساس یاسسر کو زکاۃ دینے کا حکم
جواب: عورت اگرچہ طلاقِ مغلظہ دے دی ہو جب تک عدت سے باہر نہ آئے ،نہ وہ جو اپنی اولاد میں ہے جیسے:بیٹابیٹی، پوتا پوتی، نواسا نواسی، نہ وہ جن کی اولاد میں یہ ...
ناپاکی کی حالت میں بچہ کو دودھ پلانا کیساہے ؟
سوال: اگر عورت ناپاکی کی حالت میں ہو، تو اس دوران وہ اپنا دودھ بچے کو پلا سکتی ہے یا نہیں؟
چھوٹے بچے کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے یا ناپاک ؟
جواب: عورت کا ہو چھوٹے بچے کا ہو یا بڑے آدمی کا ہو مسلمان کا ہو یا کافر کا ہو مرد کا ہو یاعورت کا ہو (بہر صورت انسانی تھوک پاک ہے) ۔(البحر الرائق، کتاب...
عورت کا اپنی سگی نانی کے بھائی سے پردہ کرنے کا حکم
شوہر کا حیض کی حالت میں اپنی بیوی کو چھونا کیسا ؟
جواب: عورت کے بدن سے مرد کا اپنے کسی عضو سے چھونا جائز نہیں جب کہ کپڑا وغیرہ حائل نہ ہو شہوت سے ہویا بے شہوت اور اگر ایسا حائل ہو کہ بدن کی گرمی محسوس نہ ہو...
کیا عورت کو غسل کے دوران چٹیا کھولنا ضروری ہے؟
کپڑے کی دکان پر کپڑوں والا پتلا رکھنا کیسا ؟
جواب: عورت کے جسم کے مجسمے جس میں اس کے اعضاء کی نمائش ہو اس سے بھی بچنا بہتر ہے کہ حیا کے خلاف ہے ۔...
کیا روزے کی حالت میں سونوگرافی کروانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
جواب: عورت روزہ یاد ہونے کی حالت میں یوں کرائے تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا اور اس کی قضا کرنی ہو گی البتہ اس صورت میں کفارہ نہیں ہو گا ۔مگر کئی صورتوں میں ...
بچی کا نام شہلا رکھنا کیسا اور شہلا نام کے معنی کیا ہیں؟
جواب: عورت جس کی آنکھیں بھیڑ کی مانند ہوں، سیاہی لیے بھوری آنکھ، نرگس کے پھول کی ایک قسم ،جو زرد یا سیاہی مائل ہوتا ہے ۔"(فیروز اللغات،ص851-852،لاہور) ...