Displaying 301 to 310 out of 390 results
مسوڑھوں سے خون نکل کر حلق میں اتر گیا، ذائقہ بھی محسوس ہوا، تو روزہ کا حکم؟
جواب: ناپاک خون اگر منہ میں آ ہی گیا ہے، تو روزہ ہو یا نہ ہو، بہر صورت ناپاک خون کو نگلنا حرام ہے۔اور اس خون کا بار بار پیٹ میں جانا بھی کسی طبی نقصان کا ب...
پینٹ پر مذی کے چند قطرے لگ جائیں تو حکم؟
سوال: پینٹ پر تین چار قطرے مذی کے لگے ہوں، تو کیا وہ پینٹ پاک ہو گی یا ناپاک؟
پیپ بہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا پیپ کا بھی یہی حکم ہے کہ اس میں خود بہنے کی صلاحیت ہو،تو ناپاک ہوگا؟
نجاست پر بیٹھنے والی مکھیاں کپڑوں وغیرہ پر بیٹھیں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: جب ہم واش روم میں جاتے ہیں تو وہاں اگر مکھیاں ہوں اور وہ ہمارے جسم پر یا کپڑوں پر بیٹھ جائیں تو کیا جسم اور کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟
چہرے پر نکلنے والے دانے پھنسی پھٹ جائیں،تو ان سے نکلنے والے پیپ و خون کا حکم
جواب: ناپاک یعنی نجاستِ غلیظہ ہوگا، ہاں اگر دانے پھٹنے کی صورت میں ان سے خون یا پیپ نکل کر نہ بہے، تو اس سے نہ وضو ٹوٹے گا اور نہ ہی یہ پیپ یا خون ناپاک کہل...
الکوحل ملی اشیاء کے استعمال کا حکم؟
جواب: ناپاک نہیں ہوں گے۔ اس میں تفصیل یہ ہے کہ الکوحل اور اسپرٹ خمر نہیں ہیں اورخمر کے علاوہ نشہ آور مائع کی حرمت ونجاست میں اختلاف ہے ، اوراس طرح...
گھونگے (Snail Mucin) کے جسم سے نکلنے والی جیل چہرے پر لگانے کا حکم
جواب: ناپاک نہیں بلکہ پاک ہوتا ہے،اور اس کو جیل میں شامل کر کے بیرونی استعمال کرنا جائز ہے اور اس حالت میں نماز پڑھنے نماز ہو جائے گی۔ جن جانداروں میں...
سرخی (Lip Stick) لگانا اور اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جواب: ناپاک چیز شامل نہ ہو تو اس کا استعمال کرناجائز ہے۔البتہ وضو وغسل کے متعلق یہ حكم ہےکہ اگر سرخی ایسی جِرم دار (یعنی تہہ والی) ہو کہ پانی کو جسم تک پہنچ...
قرعہ اندازی اور جوا
جواب: ناپاک ہی ہیں ، شیطانی کام، تو ان سے بچتے رہنا کہ تم فلاح پاؤ۔(سورۃ المائدۃ،پارہ07، آیت 90) امام فخرالدین رازی علیہ الرحمۃ ارشادفرماتے ہیں :’’و ...
پرائز بانڈ کی فوٹو کاپیوں کی خریدوفروخت کرنا کیسا؟
جواب: ناپاک ہی ہیں شیطانی کام تو ان سے بچتے رہنا کہ تم فلاح پاؤ ۔(القرآن الکریم،سورۃالمائدہ،پ7،آیت90) ...