امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟
جواب: عمل اور مسجد کے آداب کا خیال کرتے ہوئےسکون واطمینان کے ساتھ آکر جماعت میں شامل ہو،اگر کوئی رکعت چھوٹ جاتی ہے،تو اسےامام کے سلام پھیرنے کے بعد ادا کر ل...