Displaying 301 to 310 out of 3249 results
بیرونِ ملک والے کی قربانی پاکستان کی جائے ، تو کہاں کے وقت کا اعتبار ہوگا ؟
جواب: فجر کے بعد اور شہر میں قربانی کرنے کی صورت میں یہاں اس شہر کے کسی مقام پر نماز عید ہو چکنے کے بعدقربانی کی ، تو ادا ہو جائے گی اگرچہ جس کی طرف سے قربا...
بلا عذرِ شرعی عورتوں کی طرف سے رمی کرنا
جواب: وقت ہے ۔ قضا کے ساتھ ساتھ دم بھی واجب ہو گا۔ یاد رہے کہ یہ قضا کفارے سمیت واجب ہے یعنی 13 تاریخ کا سورج غروب ہونے تک کفارہ اور قضا دونوں واجب ہیں ال...
سفر شرعی کے دوران ضمنی قیام(دوست سے ملاقات کرنا) مسافر ہونے سے مانع نہیں
جواب: وقت تک رہتا ہے ، جب تک وہ وطن اصلی میں نہ آ جائے یا کسی موضعِ اقامت میں پندرہ یا اس سے زائد دن رہنے کی نیت نہ کر لے۔ دریافت کردہ صورت میں جبکہ اس ش...
روزوں کی قضا کے بجائے فدیہ کون دے سکتا ہے؟
جواب: وقت ایک مسکین کو پیٹ بھر کے کھانا کھلائے یا ایک صدقہ فطر کی مقدار کسی مسکین کو دے۔ صدقہ فطر کی مقدار دو کلو سے 80گرام کم گندم (یعنی ایک کلو 920 گرام) ...
اعتکاف ٹوٹ گیا تو آئندہ رمضان قضا ہوگی یا اس کے علاوہ بھی کر سکتے ہیں؟
جواب: وقت ( بلکہ احتیاط اس میں ہے کہ چند منٹ مزید قبل ) قضاء اعتکاف کی نیت سے مسجِد میں(عورت ہو تو مسجد بیت میں) داخِل ہو جایئے اور اب جو دن آئے گا اُس کے غ...
شرکت اور اس کے ضروری احکام
جواب: وقت بھی لوگ آپس میں عقدِ شرکت (Partnership) کیا کرتے تھے پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اس کو باقی رکھا اور اس سے منع نہیں فرمایا ۔ بدائ...
ذاتی مکان کے لئے رقم رکھی ہو، تو اس کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟
جواب: وقت خروج أهل بلده حتى لو ملك الزاد ، والراحلة في أول السنة قبل أشهر الحج ، وقبل أن يخرج أهل بلده إلى مكة فهو في سعة من صرف ذلك إلى حيث أحب ؛ لأنه لا ي...
تہجد کی نمازکے لئے رات کا چھٹا حصہ کیسے نکالا جائے گا؟
جواب: فجر یعنی فجر کا وقت شروع ہونے تک تہجد کا وقت ہے، فجر کا وقت شروع ہو گیا، تو تہجد کا وقت ختم ہو گیا اور رات کے چھٹے حصے میں تہجد کی نماز ادا کرنا افض...
وقتی نمازادا کرنے والے کے پیچھے قضا نماز ادا کرنا
ملازم کے تین دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنا کیسا؟
جواب: وقت میں صرف ایک ہی ادارے یا شخص کا کام کرنے کاپابند ہو، اس وقت میں وہ کسی دوسرے کا کام نہیں کر سکتا۔ جیسے کسی کمپنی وغیرہ میں کام کرنے والاملازم۔ (2...