Displaying 301 to 310 out of 995 results
روزہ کی حالت میں ماچس کی تیلی کی بو ناک میں چلی گئی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ماچس کی تیلی جلائی جائے ، تو اس سے بو آتی ہے ، یہ بو اگر روزہ کی حالت میں ناک میں چلی جائے ، تو روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: پانی کھیتی کو اگاتا ہے ۔( شعب الایمان، فصل و مما ینبغی للمسلم المرء ان یحفظ اللسان ، جلد 7، صفحہ 108، مطبوعہ ریاض ) تصویربنانےپرعذاب کےمتعلق نبی پ...
قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟
جواب: ناکہلائے گا۔(یعنی اس صورت میں اس پر زکوۃ لازم ہوگی)اور یہ معسر والی قیداچھی ہے، اس کو یاد کرلینا لازم ہے۔ (بحر الرائق،ج2،ص225،مطبوعہ دارالکتاب الاسل...
کھانا بناتے وقت دھواں ناک میں جائے توکیاحکم ہے ؟
سوال: جب عورت کھانا بناتی ہے تو تڑکا لگاتے وقت دھواں ناک میں چلا جاتا ہے جس سے چھینکیں بھی آنے لگتی ہیں ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے ؟
احرام کی حالت میں چہرے پرہاتھ رکھنا
جواب: ناک پر رکھنے میں بالاتفاق کوئی حرج نہیں ،کیونکہ ایسا کرنے والے کو سر پر پہننے والا یا ناک کو چھپانے والا نہیں کہا جاتا۔(لباب المناسک، باب الاحرام،فصل:...
قبروں پہ پانی ڈالنا
سوال: قبروں پہ پانی ڈالنا کیسا؟
حیض سے فارغ ہونے پرغسل سے پہلے ہمبستری کرنا
سوال: اگر عورت حیض سے فارغ ہوجائے توکیا غسل کئے بغیر اس سے ہمبستری کرسکتے ہیں؟
آن لائن چیز دیکھ کر واپسی نہ ہونے کی شرط کے ساتھ خریدنا کیسا؟
جواب: پانی میں سے دیکھا، تو یہ رؤیت(دیکھنا) نہیں ہے ۔ خریدار اپنے خیار پر باقی ہے ۔ ایسے ہی سراج وہاج میں ہے۔(ھندیہ،ج3،ص62،مطبوعہ کوئٹہ) نیز مشتری کے س...
کپڑے پر نجاست ایک درہم سے کم ہو تو پاک کئے بغیر مشین میں ڈالنا
جواب: پانی میں ڈال دیا تو مکمل پانی ناپاک ہوجائے گا ، لہٰذا جس کپڑے پر درہم سے کم نجاست لگی ہے اس کو بھی پاک کرکے ہی واشنگ مشین میں ڈالیں ، ورنہ سار...
عورت کو خواب میں انزال ہوا لیکن منی باہر نہ نکلی توغسل کا حکم
سوال: عورت کو خواب میں انزال ہوجائے لیکن منی باہر نہ نکلے تو کیا غسل فرض ہوجائے گا؟