Displaying 301 to 304 out of 304 results
محرم کو محرم الحرام کہنے کی وجہ
جواب: وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں:”تین متصل ذوالقعدہ و ذوالحِجہ ، محرم اور ایک جدا رَجَب ۔ عرب لوگ زمانۂ جاہلیت میں بھی ان مہینوں کی تعظیم کرتے تھے اور ان م...
مقتدی امام کے ساتھ کس وقت شریک ہوتو اسے رکعت پانے والا شمار کیا جائے گا؟
جواب: وضاحت کی روشنی میں مقتدی رکعت پانے والا تب ہی قرار پائے گا، جب امام کے رکوع سے اٹھنے سے پہلے اس کے ساتھ اس حالت میں شامل ہوجائے ،جس میں امام ہے مثلا...
خواتین کے لیے Upper Lips(ہونٹوں کے اوپر کے بال) بنانے کاحکم
جواب: وضاحت کرتے ہوئے صدر الشریعہ بدر الطریقہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں:’’یعنی جو عورت بھووں کےبال نوچ کر ابرو کو خوبص...
ٹریمر مشین کے ذریعے جسم کےزائد بال صاف کرنا
جواب: وضاحت کرتے ہوئے علامہ احمد بن محمد طحطاوی حنفی علیہ الرحمہ حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں فرماتے ہیں: ”والسنۃ فی حلق العانۃ ان یکون بالموسی لانّہ...