Displaying 3051 to 3060 out of 3168 results
شریعت،طریقت،حقیقت اور معرفت کسے کہتے ہیں؟
جواب: امام اہل سنت رحمۃ اللہ علیہ نے جو لکھا وہ یہ ہےکہ :” شریعت ، طریقت، حقیقت، معرفت میں باہم اصلا کوئی تخالف نہیں اس کا مدعی اگر بے سمجھے کہے تونرا جاہل...
جائے نماز کے نیچے نجاست لگی ہو، تو نماز کا حکم ؟
جواب: امام ابویوسف رحمہ اللہ نے فرمایا کہ نماز جائز نہیں ہے،اگرچہ اونی بچھونا یا کپڑا موٹا ہو۔(غنیۃ المتملی شرح منیۃ المصلی، جلد1، صفحہ378،مطبوعہ بیروت) ...
کلمہ شہادت میں
جواب: امام علاء الدين مغلطاي بن قليج بن عبد الله المصري الحنفی(متوفی689-762ہجری) فرماتے ہیں:"الشهادة على ضروب، وأصلها تحقق الشيء، وتيقنه من شهادة الشيء أ...
قضا نماز کی آخری دو رکعتوں میں قراءت کا حکم؟
جواب: مقتدیوں پرگراں گزرے تو حرام ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
عورت کو خواب میں انزال ہوا لیکن منی باہر نہ نکلی توغسل کا حکم
جواب: امام محمد سے مروی ہے اس پر غسل واجب ہوگا اور ظاہر الروایۃ میں ہے:اس پر غسل واجب نہیں ہوگا ، کیونکہ عورت کی منی کا فرجِ خارج کی طرف نکل آنا اس عورت پ...
جعفرالٰہی نام رکھنا
جواب: امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے،اگر ان بزرگوں کی نسبت سے یہ نام رکھا جائ...
گھر میں موجود بیری کا درخت کاٹنا
جواب: امام ابو داؤد نے روایت کیا اور فرمایا:یہ حدیث مختصر ہے یعنی (مکمل حدیث اس طرح ہے)جو جنگل کی بیری کاٹے جس سے مسافر اور جانورسایہ لیتے ہوں اس کو ناحق مح...
نامحرم مرد و عورت کا گلے ملنا
جواب: امامِ اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”بیشک جہاں خوفِ فتنہ ہو مثلاً عورت یا امرد خوبصورت سے معانقہ کرنا خصوصاً جبکہ بنظرِ شہوت ...
جوتا پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فتاوی رضویہ شریف میں اس مسئلہ کی مکمل تنقیح کرتے ہوئے فرماتے ہیں:” سخت اور تنگ پنجے کا جوتا جو سجدہ میں انگلیوں کاپیٹ...
بچی کا نام سکینہ رکھنا کیسا؟
جواب: امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی بیٹی کا نام بھی ہے،لہذا ان نیک خواتین کی نسبت سے بچی کا یہ نام رکھنا درست اور بہتر ہے۔ ہمارے ہاں سَکِینہ(س پرزبر...