Displaying 3011 to 3020 out of 3277 results
کام کے سلسلہ میں بغیر احرام مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کا حکم
مرحوم کی منت مانے ہوئے اعتکاف کا فدیہ دینے کا حکم ؟
جواب: صف صاع من برّ او صاعًا من تمر او شعير ان اوصى كذا فی السراجية ويجب عليه ان يوصی هكذا فی البدائع وان لم يوصِ واجازت الورثة جاز ذلك“یعنی اگر کسی شخص نے ...
سوتے وقت سرمہ لگانے کا حکم اور طریقہ
گناہوں سے توبہ کر لی، مگر کفارہ ادا نہ کیا تو حکم
روٹیاں بنانے والوں اور ہوٹل والوں کی ایک ڈیل کا حکم
جواب: صفحہ240، بيروت) بیع میں مشتری کا مبیع پر قبضہ کرنا اس کے ضمان منتقل ہونے کا سبب ہے جیسا کہ تبیین الحقائق میں ہے:’’ان القبض فيه ناقل للضمان من البا...
نفاس کا خون رکنے کے بعد غسل کیا، پھر مدت میں خون دوبارہ آگیا
جواب: حکم یہی ہے کہ غسل کرکے نماز روزہ شروع کردے پھر اگر چالیس دن کے اندر دوبارہ خون آگیا تو یہ خون نفاس ہی کا شمار ہوگا۔ مذکورہ صورت میں بھی خون رکنے کے بع...
بارش ، آندھی وغیرہ کے وقت سبحان اللہ، الحمد للہ اور اللہ اکبر کہنا
جواب: صفحہ356،الحدیث:531،مؤسسۃ الرسالۃ،بیروت) خیال رہے کہ بادل کی گرج کے وقت تکبیر کہنا، ناجائز نہیں ہے،ہاں تکبیر سے بہتر اس موقع پر تسبیح و تحمید ہے یع...
عرفات کا رہائشی، عمرے کا احرام کہاں سے باندھے؟
جواب: حکم یہ ہے کہ حرم کے باہر، کہیں سے بھی احرام باندھ سکتے ہیں اور گھر سے احرام باندھنا ان کے لئے افضل ہے۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” ومن كان أهله في الميقات...
سونا چاندی سے تیمم کرنے کا حکم
جواب: صفحہ 358، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
آنکھ کے دانے سے نکلنے والا مواد وضو توڑے گا یا نہیں ؟
سوال: آنکھ کے کنارے پر دانہ نکل آتا ہے، اس سے اگر مواد نکلے تو وضو کا کیا حکم ہوگا؟