Displaying 3011 to 3020 out of 4596 results
الرجی کی وجہ سے نماز میں بار بار رومال استعمال کرنا یا خارش کرنا
جواب: نہیں البتہ اگر عملِ قلیل کے ساتھ استعمال کیا تو ایک رکن میں صرف دو بار تک کی اجازت ہے ، تیسری بار میں نماز ٹوٹ جائے گی۔ عملِ کثیر کا معنی یہ ہے کہ...
دینی کام کرنے کی منت ماننے کا حکم
جواب: نہٖ دینی کاموں میں وقت دینے کے الفاظ تھے ،تو یہ منت شرعی نہ ہوئی، البتہ کام ہو جانے پر اور ویسے بھی دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا کارِ ثواب اور ا...
الزام لگانے کو غیبت سمجھنے والے کا حکم
سوال: اگر کسی شخص کو یہ نہیں معلوم کہ غیبت کیا ہوتی ہے مگر غیبت کو حرام مانتا ہو، اور وہ الزام کو غیبت سمجھتا ہو تو ایسے شخص پر کفر کا حکم ہوگا؟
بینک سے سودی لون لینے کے لئے کسی کو تیار کرنا
جواب: نہ سے روایت ہے کہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :”کل قرض جر منفعۃ فھو ربا “۔یعنی:ہر وہ قرض جو نفع لائے وہ سود ہے ۔ (نصب الرایۃ،جلد...
اسپیکر پر نماز کا حکم
جواب: نہ کثیرمستندعلمائے کرام کا موقف یہ ہے کہ اسپیکر پر نماز پڑھانے سے نماز ہو جائے گی اور دار الافتاء اہلسنت کا بھی یہی موقف ہے۔ البتہ اگر اسپیکر کی حاج...
وتر کے پہلے قعدہ میں بھول کر درودشریف پڑھنا
جواب: نہیں ہوتی۔ پوچھی گئی صورت میں چونکہ اس شخص نے تشہد کے بعدبھول کر درود شریف و دعائے ماثورہ پڑھی،لہذا اُس پر سجدہ سہو لازم ہوا،اور جب اس نے نماز کے...
بالوں اور ہاتھوں پر تیل لگے ہونے کی حالت میں وضو کیا، تو وضو ہوگا یا نہیں؟
عدتِ وفات کب سے شروع ہوگی؟
جواب: نہ ہوا یہاں تک کہ عدت کی مدت گزر گئی تو اس عورت کی عدت بھی ختم ہوجائے گی، جیسا کہ ہدایہ میں مذکور ہے۔ اور اگر عورت کو شوہر کی موت کے وقت میں شک ہو تو ...
عورت کے لیے مخصوص ایام میں سورہ کوثر پڑھنا کیسا ؟
جواب: نہیں۔ حائضہ و جنبی کے قرآنِ پاک پڑھنے کی ممانعت سے متعلق ترمذی شریف میں ہے:”عن النبي صلى اللہ عليه وسلم قال لا تقرأ الحائض ولا الجنب شيئا من القرآ...
زکوٰۃ ادا کرنے کا وکیل زکوۃ کی رقم خود رکھ سکتا ہے؟
جواب: نہیں، مگر یہ کہ مالک نے یہ کہہ دیا ہو کہ جس جگہ چاہو اِسے خرچ کرو، تو اس صورت میں وہ مستحقِ زکوٰۃ ہونے کی صورت میں خود بھی رکھ سکتا ہے۔ زکوۃ کا ...