عورت کا سفید رنگ کا برقعہ پہننا
سوال: کیا عورت سفید رنگ کا برقعہ مدینہ پاک کی حاضری کے لیے جاتے وقت یا پھر ویسے ہی پہن سکتی ہے؟ کیا سفید برقعہ اُن راغب کرنے والے رنگین برقعوں میں فی زمانہ داخل ہو گا؟ کیونکہ اب تو عموماً یہ رائج ہو گیا ہے اور مدینے پاک کی حاضری کے لئے بھی یہی لیتے ہیں۔