Displaying 291 to 297 out of 297 results
کیا قرض میں کرنسی کے ڈی ویلیو ہونے کا بھی اعتبار ہے؟
جواب: فرق نہیں پڑے گا، کیونکہ قرض کی ادائیگی میں چیز کے سستا یا مہنگا ہونے کا شرعاً کوئی اعتبار نہیں۔ پوچھی گئی صورت میں چونکہ بکر نے زید کو بیس سال قب...
پانی میں مٹی اور ریت بھی ہو، تو وضو و غسل ہو جائے گا؟
جواب: فرق آگیا مگر اس کا پتلا پَن نہ گیا جیسے ریتا، چونا یا تھوڑی زعفران تو وُضو جائز ہے۔ “(بہارِشریعت،ج01،حصہ02،ص329، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْل...
بیوی کے انتقال کے بعد ساس سے نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: فرق: (الأولى) أمهات الزوجات وجداتهن من قبل الأب والأم وإن علون“یعنی محرمات کی دوسری قسم سسرالی رشتے سے محرم بننے والی عورتیں ہیں اور یہ چار قسم کی ہ...
حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائی نبی تھے یا نہیں؟
جواب: فرق نہیں کرتے اور ہم اللہ کے حضور گردن رکھے ہیں۔ (ت) اسباط یہی ابنائے یعقوب علیہ الصلوٰۃ والسلام ہیں۔ اس تقدیر پر تو ان کی توہین کفر ہوگی ورنہ اس ...
عدت میں نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: فرق بين فاسده وباطله في العدة۔۔۔ الدخول في النكاح الفاسد موجب للعدة“ترجمہ:غیر کی منکوحہ یا معتدہ (عدت والی)سے نکاح کرنے کی صورت میں،اس سے دخول کرنے س...
وطن اقامت سے دوسرے شہر گیا تو مقیم رہیگا یا مسافر؟
جواب: فرق نہیں پڑتا، جبکہ دوسرا مقام مدت سفر سے کم پر ہواور اگر ایک رات بھی کسی اور مقام پر گزارنے کی نیت ہو اگرچہ وہ مدت سفر سے کم ہو، تو وطن اقامت نہیں بن...
کیا سودی رقم میں وراثت جاری ہوگی؟
جواب: فرق صرف اتنا ہے کہ یہاں جس سے لیا بِالخصوص انہیں واپَس کرنا فرض نہیں بلکہ اسے اختیار ہے کہ(جس سے لیا ہے )اسے واپَس دے خواہ ابتِداء ً تصدُّق(یعنی خیرا...