جاگتے ہوئے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہو سکتا ہے؟ کیا اس طرح صحابی ہونے کا حکم ہوگا؟
جواب: عشرين أحرمت بصلاة الصبح بالقرافة فرأيت النبى صلی اللہ علیہ وسلم قبالة وجهى فعانقنى فقال لى: وأما بنعمة ربك فحدث“ترجمہ: میری عمر پانچ سال تھی اور میں ش...