مسافر، مقیم امام کے پیچھے چار رکعتی فرض پڑھ رہا تھا اور کسی وجہ سے نماز فاسد ہوگئی، تو اب کتنی رکعت پڑھے گا ؟
جواب: اقامت کی نیت نہ کر چکا ہو ۔وجہ اس کی یہ ہے کہ جب مسافر ،مقیم امام کی اقتداکرتا ہے،تو امام کی متابعت کی وجہ سے اس کے فرض دو سے چار کی طرف تبدیل ہو جات...